رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب مسلمان بندہ وضو کرتا ہے تو اس کے کانوں، آنکھوں، ہاتھوں اور پاؤں سے گناہ نکل جاتے ہیں، پس اس کے بعد اگر وہ بیٹھ جاتا ہے تو بخشا بخشایا ہوا بیٹھتا ہے۔
(مسند احمد:579)
#نماز_قائم_کرو
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ، رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ، الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ
اللّٰهﷻ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یکتا ہے، زبردست ہے، رب ہے آسمانوں اور زمین کا اور (ان کا) جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے بہت غالب، بہت بخشنے والا ہے.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#پیکرِوفا_صدیق_اکبر رضہ اللہ عنہ حضرت انس رضہ اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم لوگوں میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ اپ کے نزدیک کون ہے؟ فرمایا:عائشہ (رضہ اللہ عنہا) عرض کیا گیا: مردوں میں کون ہے؟فرمایا:ان کے والد۔
ابن ماجہ 101
We request honourable MD PEF Mr Ased Naeem to exptend the date of new admissions due to uncertain winter vacations in 12 Districts of Punjab.
@PEFPUNJAB#MAPSPak#PEF_Family
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا یہ بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی اظہارِ رائےکی آزادی یا فن کا اظہار نہیں ھے عالم اسلام کے اس موقف کی تائید ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ کی حرمت و تقدس آفاقی ھے جس پر ھم انکو خراج تحسین پیش کرتے ھیں
وزیر تعلیم سے گزارش ہے
تجربات سے گریز کرتے ہوئے یے
جلد از جلد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کریں
سب سے پہلے بچوں کی صحت اس کے بعد تعلیم
@SaifUrRehmanBWN@JvdMayo@tuqeerna#نماز_قائم_کرو
The News Urdu: پنجاب میں دھند کا راج۔ زمینی اور فضائی راستے بند ا... https://t.co/f3RhkgZFOE
اسلام علیکم پیارے بھائیو اور بہنو
الحمدللہ اکاؤنٹ واپس ریکور ہو گیا ہے
سب بہن بھائیوں کی دعاؤں کی بدولت
ایکٹیو بہن بھائی جو مجھے جانتے ویلکم کہتے ہوئے ریٹویٹ کردیں ساتھ میں
#نماز_قائم_کرو
کا ہیش ٹیگ ضرور شامل کریں
چند لمحوں بعد پرموشن لیسٹیں بنانا شروع کرتا ہوں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ🌹
☘️☘️صبح بخیر☘️☘️
🌹آج کا سبق 🌹
*شکوہ شکایت کی لت لگ جائے تو ناشکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھے آمین❤️🦋*