محترم جناب شاہد فریدصاحب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب عالی گزارش ہے کہ ایک ماہ میںQAT کی تیاری نا ممکن ہے
بکس بھی مئی کے آخر میں ملی ہیں بچےتین ماہ چھٹیاں بھی گزار کر آئے ہیں اور ہفتے میں پانچ دن سکول حاضری ہوتی ہے
زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں
برائے مہربانی ستمبر تک کے سلیبس کا ٹیسٹ لیا جائے تاکہ بچوں کی تیاری اچھی ہوسکے سکول فیل ہونے بچ سکیں ہم آپ کے ممنون و مشکور رہیں گے
@Shahid_farid19@RanaSikandarH@PEFPUNJAB
الحمدللہ پنجاب کا پہلی سے پانچویں کلاس تک کا نیا ایکٹیویٹی & کانسپٹ بیسڈ کریکولم تیار!
وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد اگلا سیشن 2027 کی کتابیں نئے کریکولم کے مُطابق چھاپی جائیں گی!
رٹا سسٹم ختم-کانسپٹ بیسڈ شروع!
محترم منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ PEF پارٹنر اسکولز کے ساتھ فوری میٹنگ کا اہتمام کیا جائے، ان کے مسائل براہِ راست سنے جائیں اور عملی حل نکالا جائے۔
پارٹنر اسکولز اس وقت شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ امید ہے آپ ان کی آواز سنیں گے اور فوری اقدامات فرمائیں گے۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@PEFPUNJAB
#PEFPartners #PEFFamily #ListenToPartners
میری وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور وزیر تعلیم جناب رانا سکندر حیات خان صاحب سے گزارش ہے کہ پرانے پیف پارٹنرز کے مسائل سنے جائیں اور ان کو فوری طور حل کروایا جائے ہم آپ کے ممنون رہیں گے
#PEFFamily@MaryamNSharif@RanaSikandarH@Malik__jameel
محترمہ مریم نواز صاحبہ، وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب شاہد فرید صاحب سے مؤدبانہ گزارش ہے
پیف فیملی کے نمائندگان و لیڈران کو بلائیں،
ان کے مسائل سنیں اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات فرمائیں۔ بالخصوص کیٹیگری پالیسی پر ضرور نظرِثانی کی جائے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@tuqeerna@ShahidFareed@A3Mahar
#جشن_آزادی_مبارک
#PEFFamily @TaniCh0
سر پلیز پیف پارٹنرز انتہائی کسمپرسی کی حالت میں ہیں۔ 2015 سے اتنی مہنگائی کے باوجود فیس کا نہ بڑھنا لمحہ فکریہ ہے۔ اگر آپ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف توجہ نہ دی اور اس ادارے کے فنڈ نہ بڑھائے گئے تو آوٹ آف سکول چلڈرن کی تعداد بڑھ جائے گے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین