فوج کی انکوائری کمیٹی نے اگر جنرل فیض حمید کو قصور وار پایا تو پھر جنرل ظہیر الاسلام ،شجاع پاشا کے خلاف بھی انکوائری ہونا چاہئے ،تمام ڈی جی چین آف کمانڈ کا حصہ تھے
لو جی وفاقی حکومت کا بھی ٹائم پورا ہوا۔ اب وہ بھی نہیں ٹکنے والی۔ چل تو پہلے ہی نہیں رہی تھی اور اب تو آخری دموں پر ہے۔ بہت جلد آپ سب کو منظر بدلتا ہوا دکھائی دیگا۔