یہ پھول ہیں ، یہ رنگ ، یہ میں ہوں ، یہ شاعری ہم سب کا پارہ پارہ نہ شیرازہ کیجیے۔ دشمن نہیں تمہارے مخالف ضرور ہیں ہم پہ نہ بند شہر کا دروازہ کیجیے۔ منظر جاوید
@PMSPUNJAB@APPMSA2 @PMSpresident ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
بنے ہے شاہ کا مصاحب پھرے ہےاتراتا
وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
اسدالللہ خاں غالب
@PMSPUNJAB @PMSpresident مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
افتخار عارف
Legally speaking, that is issue , if it is , between provincial and federal government. That is not the issue of any cadre .