All Pakistan Provincial Civil Services Association
@APPMSA2
PMS/PCS/PSS/BCS/BSS Provincial Civil Service Officers belonging to @PMSPUNJAB @PMS_SINDH @PMS_KP Balochistan & GB.
THE LARGEST CIVIL SERVICE GROUP OF PAKISTAN.
Important Announcement!
As we have already announced, that out seminar on civil service & police reforms scheduled to be held today dated, 17-05-2023 is postponed
due to current political situation & non-provision of hall by the Alhamra Art Council, Lahore.
New date & place to be announced soon.
Civil Service & Police reforms are vital for Pakistan.
It is the last video of the series of civil service reforms.
Pl watch & subscribe the channel.
https://t.co/9Ba4KXj4IW
ریپبلک پالیسی نے اپنی ریسرچ میں سول سروس ریفارمز کے پانچ بنیادی اصول وضع کئے ہیں۔
اصول نمبر چار coding of laws کا ہے۔ قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنا سول سروس ریفارمز کا چوتھا عنصر ہے۔
براہ مہربانی ، وڈیو دیکھیں اور چینل سبسکرایب کریں۔
https://t.co/Rg5AOcOMdg
Civil Service reforms are vital for governance & service delivery.
The rule of 4 about coding civil services laws is explained.
The videos are a series of republic Policy research how to reform civil services?
Pl watch & subscribe channel.
https://t.co/Rg5AOcOMdg
Civil Service reforms are vital for governance & service delivery.
The rule of 4 about coding civil services laws is explained.
The videos are a series of republic Policy research how to reform civil services?
Pl watch & subscribe channel.
https://t.co/0g78TzLlcH
ریپبلک پالیسی تھنک ٹینک کی پولیس ریفارمز پر ریسرچ https://t.co/qi3cHwFERb پر دستیاب ہے۔
آپ ایکسکلوزیو کانٹینٹ سبسکرایب کر کے ریسرچ تک ڈیجیٹل اور پی ڈی ایف رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
پولیس ریفارمز پر ریپبلک پالیسی کا بہترین کام ہے۔
Civil Service reforms are vital for governance & service delivery.
The rule of 4 about coding civil services laws is explained.
The videos are a series of republic Policy research how to reform civil services?
Pl watch & subscribe channel.
https://t.co/l9dqaUwawh
پاکستان سول سروس ریفارمز کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا۔
ریپبلک پالیسی نے سول سروس ریفارمز بابت پانچ بنیادی اصول وضع کیے ہیں۔
یہ پاکستان میں سول سروس ریفارمز کی جامع ریسرچ ہے۔
ریپبلک پالیسی کے یوٹیوب چینل پر دستیاب ہے۔
لنک اور چینل سبسکرایب کر لیں۔
https://t.co/LAdqgV5HFu
لوگ ویڈیو پر مختلف تبصرہ کریں گے مگر حقیقت یہ ہے
پولیس میں برہمن اور شودر تفریق ہے۔
پی ایس پی برہمن اور رینکرز شودر ہیں۔ یہ ہی بنیادی وجہ ہے کہ کبھی پولیس ریفارمز نہ ہو سکیں۔ پولیس صوبائی معاملہ مگر پوسٹس پر وفاقی پی ایس پی تعنیات ہے۔
رینکرز کے ساتھ ظلم کی کوئی حد نہیں۔
پولیس کے سینئر آفیسر کو جونیئر سپاہیوں پر ایسے غصہ نہیں نکالنا چاہیے۔
اے ایس پی کے کانسٹیبل کو یوں چھڑی مارنے سے رینکر پولیس میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
میں نے ویڈیو میں سول سروس ریفارمز کرنے کے تیسرے بنیادی رول" کیڈر مینیجمینٹ" پر بحث کی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین، پروفیشنلز اور طلباء سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنا فیڈ بیک بھی دیں۔
لنک مندرجہ ذیل ہے۔ چینل بھی سبسکرایب کر لیں۔
https://t.co/5mBIfG3NOO
The civil services in Pakistan are unconstitutional. Therefore, the first requirement to reform civil services is to constitutionalize it according to constitution.
Pl watch to know basics.
Five Rules of Civil Service Reforms Part-2 https://t.co/scc8F15sre via @YouTube
ہماری ہر سنجیدہ سیاسی ورکر، شہری اور سیاست دان جو کہ بیوروکریسی کے نظام کو سمجھنے اور بہتر کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، انکو سول سروس ریفارمز کے سیمینار میں شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔
ریفارمز میں عوام کی نمائندگی اور شرکت اہم ہے جو کہ اصل سٹیک ہولڈرز ہیں۔
ریپبلک پالیسی ( تھنک ٹینک) کی سول سروس ریفارمز کے بارے میں ویڈیوز لازمی دیکھیں ۔
اس سے آپکو سول سروس ( بیوروکریسی) کی موجودہ کلونیل ساخت اور اسکو کیسے ریفارم کیا جائے ، اس پر بنیادی نکات کے بارے میں آگاہی ہو گی۔
https://t.co/scc8F14UBG
ریپبلک پالیسی ( تھنک ٹینک) کی سول سروس ریفارمز کے بارے میں ویڈیوز لازمی دیکھیں ۔
اس سے آپکو سول سروس ( بیوروکریسی) کی موجودہ کلونیل ساخت اور اسکو کیسے ریفارم کیا جائے ، اس پر بنیادی نکات کے بارے میں آگاہی ہو گی۔
https://t.co/17MXT4qJYT
ریپبلک پالیسی ( تھنک ٹینک) نے اپنا ویڈیو چینل بھی لانچ کر دیا ہے جہاں پر سیاست ، گورننس، پبلک پالیسی ، سول سروسزز ، معیشت ، انسانی حقوق ، آئین و قانون، ادب اور ریفارمز پر اصلاحاتی بات ہو گی۔
آج کا موضوع سول سروس ریفارمز ہے۔
Subscribe & give feedback
https://t.co/g7KbT69ARU