۱/۲
اعلام رهایی ۲۰۰۰ زندانی از جانب مقابل گام خوبی است.
در توافقنامه دوحه خواست رهایی ۵۰۰۰ زندانی بخاطری بود که فضای اعتماد به میان آید و این پروسه باید تکمیل شود تا موانع ازسر راه آغاز مذاکرات بین الافغانی برداشته شده، زمینه برای پیشرفتهای بعدی مساعد گردد.
@DrMuradPTI خوشی اور مسرت کے اس دن جب ہر کوئی اپنے گھروں میں اپنے بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں وہاں معاشرے کو انسانیت کا درس دینے والےسڑکوں پرخوارہو رہےہیں
واہ منصف تیرا انصاف
#PEF_Family
میں ایم۔ڈی پیف اورمحترم مراد راس صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمیں وہ جرم تو بتائیں جس کی ایسے سزا دی جا رہی ہے اور وہ بھی مسلسل ہم نے اس غریب دوست ادارے کو کامیاب کر نے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔کیون پیف ادارے SED ڈیپارٹمنٹ کو ایک آنکھ نہیں بھاتے۔غریب بچوں کو پڑھا کرجرم کیاہےشاید
ہزاروں، لاکھوں کی
تنخواہوں کے بغیر عید
بیوی، بچوں کا سامنا کرنا
نئے کپڑے اور جوتے نہ لے پانا
کل کیسے گزرے گا، کیا ہو گا
کیا دولت مند ، طاقت ور، حکمران اشرافیہ ایک غریب، کمزور اور دیہاڑی دار یا ملازمت پیشہ عام مرد کے دُکھ، کرب اور غم کا اندازہ لگا سکتی ہے؟
#عيد_الفطر_2020