Ph. D Scholar (Education,IUB)
Principal: Sir Syed Public School & College Pul Murad CTN(PEF Partner)
Master Trainer
Tutor AIOU
Teacher Trainer
Social worker
A great honor for PEF Partners. It is the excellent result of a PEF school in remote areas of District Bahawal Nagar.
Well done PEF school teachers and students.
@DrMuradPTI@TahirBCheema@Wassi145@SaifUrRehmanBWN
جنابِ عزت مآب مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محترم شاہد فرید صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بہت سے پارٹنر سکولوں کی جولائی کی پیمنٹ تاحال جاری نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے سکول مالکان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جنابِ عالی! آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ جولائی کی بقایا پیمنٹ جلد از جلد جاری کروانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ سکول مالکان کے پاس پیمنٹ پہنچے گی تو ہی وہ سکولوں میں موجود ضروری کمی کوتاہیوں کو دور کر سکیں گے، اساتذہ و دیگر اخراجات پورے کر سکیں گے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا سکیں گے۔ بصورتِ دیگر مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ جیسی علم دوست، تعلیم پرور اور پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سمجھنے والی شخصیت سے پوری امید ہے کہ آپ پارٹنرز کی مشکلات اور اس درد کو محسوس کرتے ہوئے جولائی کی بقایا پیمنٹ کی جلد ادائیگی کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں گے۔
آپ کی یہ مہربانی ہزاروں پارٹنر سکولوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگی۔
والسلام
بہت شکریہ و جزاکم اللہ خیراً
@GhulamShab712@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@RanaSikandarH@MRSukhera1@Riz_S88@MaryamNSharif
#PEFFamily
#PunjabfreeEducation
ارشد ندیم دائیں ہاتھ سے جیولین تھرو کرتا ہے۔ اس سال اولمپکس میں وہ انڈیا کے نیرج چوپڑا اور چیک کھلاڑی ویدچیک کو سخت مقابلہ دے رہا تھا لیکن سب کا خیال تھا کہ نیرج چوپڑہ فائنل جیت جائے گا۔
ارشد ندیم کا کوچ بتا رہا تھا کہ فائنل سے ایک رات قبل کھانا کھانے کے بعد ارشد ندیم کی اچانک طبیعت خراب ہونا شروع ہوئی، اسے اپنے دائیں کندھے کے مسل میں درد ہوا جوکہ پھیل کر پورے بازو تک چلا گیا۔ اسے ڈاکٹر کے لے کر گئے اور ہسپتال تک جاتے جاتے اس کے دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں سُن ہوچکی تھیں۔ ڈاکٹر کے خیال میں اس کے کھانے میں کوئی ملاوٹ کی گئی تھی جس سے اس کے کندھے کے مسلز کانٹریکٹ ہونا شروع ہوگئے۔ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ وہ کل کے فائنل سے دستبردار ہوجائے کیونکہ وہ اپنا بازو استعمال نہیں کرسکتا تھا۔
ارشد ندیم کیلئے کل کی رات بہت تکلیف دہ تھی۔ اس کی ساری عمر کی تپسیا، تیاری اور امیدیں اس رات سے جڑی تھیں۔ وہ جاگتا رہا اور کڑھتا رہا۔ اسی دوران رات کے پچھلے پہر اس کی آنکھ لگ گئی۔ اس نے خواب میں دیکھا کہ ایک سفید لباس میں ملبوس ہیولا آسمان سے نیچے اتر رہا ہے، اس کے گرد نور کا ہالہ پھیلا ہوا ہے اور اس کی خوشبو سے زمین و آسمان مہک رہے ہیں۔
اس سے پھوٹنے والی روشنی سے ارشدندیم کی آنکھیں چندھیا رہی تھی۔ وہ شخصیت قریب آئی، ارشد کے کندھے پر ہاتھ پھیرا تو اس کا درد جاتا رہا۔
اسی دوران اس کی آنکھ کھل گئی۔ اس نے بازو ہلایا تو وہ بالکل ٹھیک تھا۔ اگلے دن یعنی آج وہ فائنل میں کھیلا تو اللہ کی مہربانی سے جیت گیا۔ ارشد اسی سوچ میں گم تھا کہ وہ بزرگ شخصیت کون تھی؟ پھر اچانک اس کی نظر اپنے سکور پر پڑی۔ ارشد ندیم نے 92 میٹر دور جیولن پھینکا تھا۔ 92 ۔ ۔ ۔ اس کے ذہن میں چھناکا ہوا، اسے یاد آیا کہ 92 میں ہم نے ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔ پھر اسے یاد آگیا کہ وہ کراماتی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ عمران خان تھا۔
الحمدللہ، اللہ تعالی کے کرم سے عمران خان وسیلہ بنا اور ارشدندیم نے پاکستان کو گولڈ میڈل دلوا دیا۔
میرا خیال ہے کہ یہ پوسٹ پٹواریوں کے پچھواڑے کے اندر 92 میٹر تک ہی جائے گی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@rpobahawalpur@Dpobahawalnagar
بہاولنگر..
اوباش نوجوان کی کمسن طالبہ کے ساتھ اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی۔ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی۔ پولیس بااثر ملزم سے مل گئی۔ میڈیکل کروانے کی بجائے چھیڑ چھاڑ کی ایف آئی آر درج کر لی۔
رپورٹ:
سیف الرحمن کلوکا
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya.
Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital.
Remember us in ur prayers.
سلمان اکرم راجہ ن لیگ کے وکیل ہیں وہ بھی مانتے ہیں کے توشہ خانہ فراڈ کیس ہے اور الیکشن کمیشن غیر قانونی طور پر عمران خان کے خلاف کاروائی کررہا ہے۔
اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔
”اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا- اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی"- @fawadchaudhry
کوئی بتائے اس بچی کا کیا قصور ہے!!
DC
بہاولنگر نے نئے قوانین متعارف کروانے شروع کر دئیے پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے لیے سرکاری سکول سے 2 کلومیٹر فاصلے کی من گھڑت شرط اور ٹریفک پولیس سے NOC بھی لازمی قرار
DC
صاحب کی خدمات پنجاب اسمبلی میں زیادہ ضروری ہیں کیونکہ قانون سازی کے ماہر ہیں
@DIOBWN1@UsmanAKBuzdar