پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بجٹ بڑھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
اُمید سحر سے پیف پارٹنرز بھی امید رکھتے کہ پیف اسکولز سے وابستہ ہزاروں اساتزہ کے لیے پیف بہت بڑھانے میں کردار ادا کرینگی ۔
@MaryamNSharif@Atifrauf79#شجاع_آباد_میں_امید_سحر
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ سکول بھی حکومت کی طرف دیکھ رہے ہیں جن کی فیس میں 2017کے بعد اضافہ نہیں ہوا 550 فیس میں مفت تعلیم دینا ایک خواب بن گیا ہے پیف کے بجٹ میں اضافہ کروایا جاے تا کہ پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ سکے
@jamshaidAdasti#شجاع_آباد_میں_امید_سحر
شجاع آباد کے پیف سکولوں میں 50ہزار سے زیادہ سٹوڈنٹس زیر تعلیم ہیں جن کو اب SNC کے نفاذ ہے بعد 550فیس میں مفت تعلیم دینا ممکن نہیں رہا نا اہل مراد راس نے اس پروگرام پر ن لیگ کا ٹھپہ لگا دیا تھا اب وقت ہے فیس میں اضافہ کر کے پنجاب بھر سے دعاہیں لی جائیں
#شجاع_آباد_میں_امید_سحر