حضرت ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :
’’ اللہ نے آدم ؑ کو ایک مٹھی (بھر مٹی) سے جو اس نے ساری سطح زمین سے حاصل کی تھی ، پیدا فرمایا ۔ آدم ؑ کی اولاد زمین (کی رنگت) کی مناسبت سے پیدا ہوئی ، ان میں سے کچھ سرخ ہیں کچھ سفید اور کچھ کالے
1/2
#نماز_قائم_کرو#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
کائنات کا سب سے بڑا
سچ یہ ہے کہ
" رَبّ الْعَالَمِينَ " "
تک پہنچنے کیلئے
" " رَحْمَت الْعَالَمِينَ" "
کی پیروی ضروری ہے....
صَلَّى اللّٰهُ علَى حَبِيْبِه سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤
@1Rind_786