لاہور اور کراچی میں صنعت کاروں اور تاجروں کے نام پر جو افراد چیف سے ملے، خفیہ رپورٹ کے مطابق ڈالر کے بیشتر سٹے باز انہی کے اندر بیٹھے ہوئے پائے گئے۔
لو کر لو گل🤔
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم + پی پی پی (دونوں حکومتوں)میں چینی کی برآمد کی اجازت دینےوالےوزیروں کےخلاف کاروائی کی جائی۔قومی خزانےکوجونقصان ہواہےوہ چینی ایکسپورٹ کرنےوالےشوگرملوں سےوصول کیاجائےاور اس فیصلے کی وجہ سےچینی کی جتنی قیمت بڑھی ہے،وہ جبرا شوگرملز سے عوام کو منتقل کی جائے۔
بے شرمی ڈھٹائی اور دیدہ دلیری کی انتہا تو یہ ہے کہ عمران خان کا مقدمہ آدھے گھنٹے میں سماعت کے لئے مقرر کر دینے والے چیف جسٹس نے ابھی تک پچیس کروڑ لوگوں سے مٹھاس چھینے جانےکا مقدمہ سماعت کے لئے نہیں لگایا۔
😡
کرنسی ڈیلرز کو کرنسی باہر لے جانے کی اجازت ختم کی جائے، سٹیٹ بینک کے اندر فارغ بیٹھے ہزاروں حرام خور کار کریں، کرنسی کا لین دین سٹیٹ بینک کرے، اور کرنسی ڈیلرز کو کمیشن ایجنٹ رکھے، ڈالرز کا بحران ختم ہو جائے گا۔
ڈپٹی ماہر اوپن کرنسی مارکیٹ🙏
Date:14-08-2023
#دستک_مہم
عبدالرشید اعوان امیدوار صوبائی اسمبلی PP.260
میاں الطاف فرید چنجن امیدوار NA.171
کا 14 اگست کے موقع پر یونین کونسل حاجی پور ، ٹھل خیرمحمد ، ٹھل حسن میں مختلف مقامات پرمنعقدہ پروگراموں میں شرکت
رپورٹ: جماعت اسلامی سوشل میڈیاتحصیل خان پور
14th August serves as a poignant reminder of Quaid-e-Azam's vision for Pakistan. It's a time to reflect on how the Muslims of the subcontinent united under his inspiring leadership to establish a homeland. Wishing everyone a joyful Independence Day! 🇵🇰
#TKS#TheKnowledgeSchool