@Muhamma53421779@CMPunjabPK@ChParvezElahi بانی پیف چوہدری پرویز الہی صاحب، پیف پارٹنرز جن کو پچھلی حکومت میں ذلیل و خوار کیا گیا،اپ کی توجہ اور رحمدلی چاہتے ہیں امید ہے اپ 7 سال سے رکے ہووے اضافہ کو جاری فرمائیں گے اور پارٹنرز کی ڈیروں دعائیں لیں گے۔
@PEFPUNJAB 🥀خیر مبارک🥀
ایم ڈی صاحب آپ اور اپ کی ٹیم کو پیف سکول اونرز، معزز اساتذہ کرام کی طرف سے دلی عید مبارک۔
اصل عید تو دوسروں کے چہروں پر خوشی لانے کا نام ہے۔اس کا عملی مظاہرہ اپ نے اس عید پہ کیا۔ تمام پارٹنرز کے دل سے اپ کے لیے دعائیں نکلی ہیں اللہ پاک اپ کو عمر خضرؑ عطاء فرماۓ۔