2017 میں pti کے پی سے احتجاج کرنے کچھ لوگوں کو لاہور لے کر آئی ایک نوجوان سے میڈیا نے سوال پوچھا تو وہ بولا ہم تو لاہور اور پنجاب دیکھ کر حیران رہ گئے کہ یہاں اتنی ترقی جو پشتون لیڈر ہمیں پنجاب لے آئے ہیں یہ احتجاج تو ہمارا KP میں بنتا ہے اپنے لیڈرز سے پوچھیں ہمارے لیئے کیا کیا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
جناب شوکت عزیز صدیقی صاحب ! اگر آپ اتنے مسلسل حق گو ہوتے تو آپ ممتاز قادری کی پھانسی کی توثیق نہ کرتے ۔ بنچ سے علیحدہ ہوجاتے ۔ آپ نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی بھی محبت نہ دکھائی جتنی آپ نے نواز شریف سے دکھا دی https://t.co/zXXHwMtWj0
جو سابق ڈی جی (ایف آئی اے) بشیر میمن صاحب کو کہتا تھا اُس کے مُخالفین کے خلاف مُقدمات درج کرو وہ قوم کو قانون کی بالادستی پر بھاشن دے رہا ہے
جو ڈی جی نیب کو بلیک میل کرتا تھا وہ قانون کی بالادستی کی اہمیت سمجھا رہا ہے
جس نے رانا ثنا پر ہیروئن کا جھوٹا کیس بنوایا وہ کہتا ہے
@AliBaloChPaKDu1 @OfficialDPRPP جناب آپ کے کپتان نے چار سالوں میں اور پنجاب پولیس کی یہی تربیت کی جو 25 مئی والا واقعہ ہوا اگر آپ کو برا لگتا ہے تو خود اپنے گریبان میں جھانکیں کہ آپ نے پنجاب پولیس کی کیا ٹریننگ اور کیا تبدیلی لائے مزید میں کیا کہہ سکتا ہوں ہوں۔۔۔
اللہ پاک آپ لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے
@AliBaloChPaKDu1 @OfficialDPRPP آپ کو 25 مئی تو یاد ہے اور جو آپ کی حکومت میں لبیک والوں پر اس سے بھی زیادہ ظلم کیا گیا تھا، وہ دیکھنے کے لیے تمہاری آنکھیں بند ہیں ؟؟؟
افسوس ہے آپ کو اپنے اوپر ہونے والا ظلم تو یاد آتا ہے اور جو آپ نے ظلم کیا اس کے لئے آپ اندھے ہو😭
@OfficialDPRPP مولوی یا کوئی بھی اگر ایسا کام کرتا ہے تو انتہائی سخت سزا کا مستحق ٹھہرایا جائے۔۔۔
لیکن چیئرمین نیب جیسے بوڑھے اور ذمہ دار شخص سے متعلق بھی اس طرح کا مطالبہ کیا گیا؟
اس وقت تو سب کی زبانیں بند تھیں کیونکہ وہ عمران خان کا لاڈلا تھا۔
اب پولیس کو اپنا کام میرٹ پر کرنے دیا جائے۔۔
@Muhamma53421779@CMPunjabPK@ChParvezElahi عزت مآب CM صاحب
آپ کا وزیر اعلی بن جانا یہ قدرت کا ایک معجزہ ہے۔ آپ بھی اپنے ادارے PEF کا فنڈ بڑھا کر اپنی کرامت کا ظہور فرمائیں،
آپ اپنا نام PEF کے معاون خاص کے رجسٹر میں ضرور لکھوادیں، (جنرل الیکشن بھی قریب ہیں) جلدی سے حکم صادر فرمائیں...
بہت بہت شکریہ