PEF اور PSRP کے تمام پارٹنرز کی پُرزور اپیل ہے کہ فیس کے معاملے میں امتیازی سلوک ختم کیا جائ
No Equality, Want Equity تعلیم میں انصاف ہی پنجاب کی مضبوط بنیاد ہے۔
#PEFFamily
جنابِ عزت مآب مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، محترم شاہد فرید صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بہت سے پارٹنر سکولوں کی جولائی کی پیمنٹ تاحال جاری نہیں ہو سکی، جس کی وجہ سے سکول مالکان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جنابِ عالی! آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ جولائی کی بقایا پیمنٹ جلد از جلد جاری کروانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ سکول مالکان کے پاس پیمنٹ پہنچے گی تو ہی وہ سکولوں میں موجود ضروری کمی کوتاہیوں کو دور کر سکیں گے، اساتذہ و دیگر اخراجات پورے کر سکیں گے اور تعلیمی نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھا سکیں گے۔ بصورتِ دیگر مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ہمیں آپ جیسی علم دوست، تعلیم پرور اور پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سمجھنے والی شخصیت سے پوری امید ہے کہ آپ پارٹنرز کی مشکلات اور اس درد کو محسوس کرتے ہوئے جولائی کی بقایا پیمنٹ کی جلد ادائیگی کے لیے خصوصی احکامات جاری فرمائیں گے۔
آپ کی یہ مہربانی ہزاروں پارٹنر سکولوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگی۔
والسلام
بہت شکریہ و جزاکم اللہ خیراً
@GhulamShab712@Shahid_farid19@PEFPUNJAB@RanaSikandarH@MRSukhera1@Riz_S88@MaryamNSharif
#PEFFamily
#PunjabfreeEducation
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@Shahid_farid19#PEFFamily@Malik__jameel
بہترین کارکردگی
#SuperCM — پنجاب میں تعلیم کے فروغ، طلبہ کی سہولت اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے قابلِ قدر اقدامات پر خراجِ تحسین۔
#SuperEducationMinister — تعلیمی اداروں کی بہتری، اساتذہ و طلبہ کی سہولت اور معیاری تعلیم کے لیے مؤثر کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
#SuperMD — پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نظام میں نظم و ضبط، شفافیت اور پارٹنر اسکولز کی بہتری کے لیے عملی اقدامات پر شکریہ۔
تعلیم کی بہتری، روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
محترمہ مریم نواز صاحبہ، وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب شاہد فرید صاحب سے مؤدبانہ گزارش ہے
پیف فیملی کے نمائندگان و لیڈران کو بلائیں،
ان کے مسائل سنیں اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے عملی اقدامات فرمائیں۔ بالخصوص کیٹیگری پالیسی پر ضرور نظرِثانی کی جائے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@tuqeerna@ShahidFareed@A3Mahar
#جشن_آزادی_مبارک
#PEFFamily @TaniCh0
بالکل بجا فرمایا! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر اسکولز اور نمائندگان کے مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ حکام کے ساتھ فوری ملاقات وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کیٹیگری پالیسی پر نظرثانی سے تعلیمی نظام مزید بہتر ہوگا۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH#کلاس_روم_سے_دنیا_تک#PEFFamily
محترم منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ PEF پارٹنر اسکولز کے ساتھ فوری میٹنگ کا اہتمام کیا جائے، ان کے مسائل براہِ راست سنے جائیں اور عملی حل نکالا جائے۔
پارٹنر اسکولز اس وقت شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ امید ہے آپ ان کی آواز سنیں گے اور فوری اقدامات فرمائیں گے۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@PEFPUNJAB
#PEFPartners #PEFFamily #ListenToPartners
محترم جناب شاہد فرید صاحب، ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن!
مودبانہ گزارش ہے پارٹنر اسکولز 24 اگست کو گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں، جبکہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسی روز مانیٹرنگ بھی رکھی گئی ہے۔ تعطیلات کے فوراً بعد پہلے ہی دن 90% حاضری کا ہدف حاصل کرنا عملی طور پر ناممکن ہوگا۔
لہٰذا آپ سے خصوصی گزارش ہے مانیٹرنگ کو کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا جائے، تاکہ طلبہ، والدین اور اسکول انتظامیہ معمول کی تعلیمی سرگرمیوں میں واپس آ سکیں اور مانیٹرنگ کے وقت بہتر حاضری اور مکمل تیاری یقینی بنائی جا سکے۔
آپ کا ایک ہفتے کا تعاون پارٹنر اسکولز کے لیے نہایت حوصلہ افزا ہوگا۔ امید ہے ہماری گزارش کو شایانِ شان اہمیت دی جائے گی۔
#PEFFamily
#PEFPartnerSchools #PunjabEducationFoundation #EducationForAll
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@Shahid_farid19@1_Of_HumanBeing@ej22849@MianMuh79778537@MRSukhera1@themirchakar@tuqeerna@TaniCh0@ImUsamaCh@IjazAhmedLeo@voiceofzameer@A3Mahar
@Wasif_Khosa@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB@manwarshaheen41 ہزاروں پیف پارٹنرز ،پی ایس آرپی لائسنسیز اور پیف سکولوں میں پڑھانےوالےلاکھوں اساتذہ عیدپرموجودہ مہینےکی پیمنٹ سےمحروم۔پچھلےسال کےداخلوں کے%30بقایاجات بھی تاحال نہ مل سکے۔
عیدسےپہلےادائیگی کی درخواست۔
https://t.co/lsmhELknIs
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@PEFPUNJAB
ہزاروں پیف پارٹنرز ،پی ایس آرپی لائسنسیز اور پیف سکولوں میں پڑھانےوالےلاکھوں اساتذہ عیدپرموجودہ مہینےکی پیمنٹ سےمحروم۔پچھلےسال کےداخلوں کے%30بقایاجات بھی تاحال نہ مل سکے۔
عیدسےپہلےادائیگی کی درخواست۔