السلام علیکم سر
📢📢📢📢📢📢اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں👇
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسکولز کی طرف بھی نظر کرم فرمائیں ان میں بھی پاکستانی طلباء زیر تعلیم ہیں پیف اسکولز کی آٹھ سال سے فیس میں اضافہ نہی ہوا پلیز ایکشن لیں ❤️❤️❤️❤️جزاک اللہ خیرا
@CMShehbaz
توجہ کی درخواست
*اپیل. اپیل. اپیل*
*جناب وزیر اعظم پاکستان*
*جناب وزیر اعلی پنجاب*
*پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن* کے تحت چلنے والے اسکولز میں آٹھ سال سے اضافہ نہیں ہوا
مہنگائی آپکے سامنے
لیکن اس ادارہ کیطرف کوئی نہی دیکھ رہا
@CMShehbaz@GovtofPakistan
اب تک کی سب سے بڑی خبر آپ کو دے رہا ہوں
چیف جسٹس بندیال سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کا اعتماد کھو بیٹھا جسٹس محمد علی مظہر اور حسن رضوی آئین پسند اور Independentججز کے کیمپ میں چلے گئے سپریم کورٹ میں اس وقت ہم خیال ججز کی تعداد 6جبکہ آئین پسند ججز کی تعداد 9ہو گئی
#مولانا_آرہا_ہے
پیف کا معاوضہ 7 ڈالر سے کم ہوتے ہوتے 2 ڈالر پہ آن پہنچا ہے جبکہ شرائط بڑھتے بڑھتے نہ صرف پارٹنرز کے گلے کا طوق بن چکی ہیں بلکہ لاکھوں بچوں کا مستقبل بھی تاریکی کی طرف دھکیل رہی ہیں
@CsPunjab@PEFPUNJAB#MAPSPak
@PEFPUNJAB وعلیکم السلام
انشاءاللہ ذیادہ سے ذیادہ بچوں تک علم کا نور پھیلانے کا عزم کرتے ہیں آپ نئے داخلے اوپن کر کے اس عزم کی تکمیل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
@manzar142002
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن وه عظیم پروگرام ہے جس کی پوری دنیا تعریف کرتی ہے @ChParvezElahi
صاحب کا لگایا ہوا پودا ہے جس میں آج 30 لاکھ سٹوڈنٹس معیاری تعلیم وه بھی فری میں حاصل کر رہے ہیں مگر اب 550 فیس میں اضافہ بہت ضروری ہے
@_surgeonjaved@PEF_online#increase_PEF_Budget
Pleased to have visited the newly constructed Trauma and Emergency Response Centre at Chandka Hospital, Larkana. The provision of free, quality healthcare to all citizens is one of foremost priorities of the Pakistan Peoples Party
ساہیوال:موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے پر چوک پاکپتن میں جھگڑا ۔
ساہیوال:پولیس وردی میں ملبوس شخص نے فائرنگ کرکے نوجوان قتل کر دیا۔ پولیس
ساہیوال: مقتول کے ورثاء کا لاش چوک پاکپتن میں رکھ کر احتجاج
@OfficialDPRPP@DCSahiwal@ChParvezElahi#SahiwalIncident