گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ کامیاب۔ اسکردو میں چشن
#گلگت_میں_تیرچلےگا
PPP Candidates who have won
جی بی 1 امجد حسین
جی بی 8 محمد علی شاہ
جی بی 17 محمد نسیم
جی بی 12 عمران ندیم
جی بی 10 راجہ ناصر عبداللہ
جی بی 13 فہد حنیف
جی بی 9 فدا محمد ناشاد
جی بی 3 آفتاب حیدر
جی بی استور سید عباس موسوی
جی بی 4 محمد علی اختر
جی بی 7 سید توقیر شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کا ویڈیو پیغام۔
گزشتہ رات سے بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ وفاقی حکومت مسلسل انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، دباؤ بھی ڈالا جا رہا ہے اور وعدے بھی کیے جا رہے ہیں، گزشتہ رات گلگت کے ایک امیدوار کو دستبردار کروایا گیا۔ آپ نے ان کی پریس کانفرنس بھی سنی ہوگی جس میں انہوں نے کہا کہ ان سے وعدہ کیا گیا ہے کہ ایک گھنٹے کے اندر دوسرے حلقے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہر ممکن طریقے سے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ آج صبح ہم نے دیکھا کہ ہمارے ایسے پولنگ اسٹیشن، جہاں ہماری واضح اکثریت تھی، راتوں رات تبدیل کر دیے گئے تاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹرز اپنے ووٹ کے حق سے محروم رہ جائیں۔
انہوں نے کہا کہ صبح سے حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ میں حکومت کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ احتیاط سے کام لے، ہمیں کسی ردعمل پر مجبور نہ کیا جائے۔
میں الیکشن کمیشن سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنا کردار واضح کرے۔ انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزیاں ہوئیں، وفاقی وزراء یہاں بیٹھ کر انتخابی مہم چلاتے رہے، لیکن الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا رہا۔
ان تمام حالات میں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ انتخابات نہیں بلکہ ایک منظم سیلیکشن کا عمل نظر آ رہا ہے۔
@MHamayunKhan
#گلگت_میں_تیرچلےگا
گلکت بلتساتن انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 07 سکردو1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ 4337 ووٹ لیکر کامیاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari@AseefaBZ
🚨🇮🇳 INDIAN ARMY GOT EXPOSED
Indian Army Kargil War veteran exposed Indian Army failures and called them “Dalal of Modi."
He said, “India ke Ghaddar ho tum, Bech dia hai tumne India ko, Bura time achuka hai."
He got arrested by Indian police for this statement.
شہریار آفریدی کا اپنے ہی گھر سے بڑے بھائی نے ہی شہریار آفریدی کو دھو ڈالا اب تو ان کے اپنے گھر والے بھی ان کی کرتوت سے تنگ ہو چکے ہیں انشاءﷲ یہ آہستہ آہستہ ذلیل ہوتے جا رہے ہیں
What a BRAVE GUY 🇵🇰 🔥
At a meeting held in England in support of the so-called "Blackmail Action Committee," anti-Pakistan remarks were made. A brave young man stood up and told the speaker to "shut up" for speaking against Pakistan.
Salute to this young man!