ھندوستانی بی جے پی لیڈر کی جانب سے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔بلاشبہ رسولِ پاک ﷺ کی ذاتِ اقدس نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام عالمین کے لئے باعث رحمت اور سب سے اعلی و ارفع ھے۔
ہماری جان، مال اور اولاد نبی اکرم ﷺ پر قربان ھے ۔
آئین کی پاسداری کرنے کی دفاعی ادارے کو بھاری قیمت چکانی پڑ رھی ھے ۔ اتنے صبر و تحمل کا مظاھرہ کبھی نہیں دیکھا۔
“ بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے”
@OfficialDGISPR
جب بات اپنے پی آئی ھے تو عوام کو قانون یاد کروایا جا رھا ھے ۔اپنے کرتوت ٹھیک کرو۔ قبضہ مافیا اور منشیات مافیا کے سرپرست مت بنو ۔ اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے پرچوں کا اندراج بند کرو۔ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ھوئے حکم امتناعی کی خلاف ورزی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بند کرو
لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی کی کمی نہیں نااہلی نکلی،آج پاور ڈویژن نے وزیراعظم کو بتایا 18 پاور پلانٹ بیلٹ ٹوٹ جانے اور تاریں خراب ہونے کی وجہ سے بند ہیں 7 پاور پلانٹوں کے پاس ایندھن نہیں 9 نے بل ادا نہیں کئے یہ سب پاور پلانٹ 8 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں عید تک ٹھیک ہو جائیں گے
وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا اپنے 5 وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ
برطرف وزراء میں تنویر الیاس،عبدالماجد،علی شان،خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم شامل،یادرہے کل عبدالقیوم نے علی امین گنڈاپور پر انکی حکومت گرانے کےلیے تنویرالیاس سے 30 کروڑ رشوت لینے کا الزام لگایا تھا۔