@Zebzzz3@FarooquiJameel اثرِ سجود دل میں ہوتا ہے ورنہ متھا تو ہندو بھی ٹیکتا ہے۔
ویسے سُنا ہے ماتھے ک�� سجدے منافقوں نے بھی بہت کئے تھے لیکن قبولیت سے محروم رہے۔
@_me786@Jayzee_111 تمہاری جتنی اوقات ہے اُتنی ہی بات کرو۔
چوروں کو سپورٹ کرو اللّٰہ تمہارا انجام تمہارے چور لُٹیرے لیڈروں جیسا ہی کرے گا۔
باقی رہی بات بے نقاب ہونے کی تو الیکشن میں بے نقاب تم لوگ ہو ہی جاؤ گے اسی لئے بھاگ رہے ہو۔
@_me786@Jayzee_111 دین کے ٹھیکیدار نہ بنو کس کی کیا مجبوری ہے اسکا کرائٹیریا تم بتاؤ گے؟
کچھ معا ملات اللّٰہ کیلئے چھوڑ دو وہ خود فیصلہ کرے گا۔
ویسے بھی تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے۔
شُکر ہے آپ چودہ سو سال پہلے نہیں آئے ورنہ تنقید برائے تنقید کر کے تین سو تیرہ کے مقابلے میں کھڑے ہو��ے۔
@SajidFb پندرہ منٹ کا نام اور کام منافقین والا یعنی عین میدانِ جنگ میں دھوکا دینا۔
یہ ان منافقوں کے ضمیر عین عدم اعتماد اور ووٹنگ کے وقت ہی کیوں جاگتے ہیں؟؟
پبلک ��ب جانتی ہے لعنت انکا اس دنیا میں بھی پیچھا کرے گی اور آخرت میں اللّٰہ انکا حساب بہت اچھے سے کرے گا۔
@saifullahawan40 بلکل سہی فرمایا میاں صاحب کی پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت!!!
جُوتا بھی کھایا تو پاکستان میں ایک پاکستانی سے کھایا۔