شادی کے بغیر جو تعلق ہوتے ہیں، ان میں ازل سے ابد تک ایک چیز کامن ہے۔ وہ یہ ہے کہ ان کے مقدر میں ذلت ہوتی ہے۔ یہ ذلت کے راستے ہیں۔ ان میں دل ٹوٹتے ہیں اور ذلت ملتی ہے۔ یہ کبھی نہ کبھی کھل جاتے ہیں اور انسان کی عزت خراب ہوجاتی ہے۔
@RTOKashmir make sure no sumo is allowed 2 carry 4 passengers in middle seat. It's unlawful, risky & shameful at same time. As a father i strongly protest. It's shameful & uncomfortable for our womenfolk. @rtokashmir001 please take cognizance & make life of women comfortable.