🚨استغفرالله استغفرالله استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
تین بار ہم تھانے میں آچکے ہیں۔ صبح 11 بجے کا واقعہ ہے ۔ میری بہنوں کی یہ حالت ہے ان کیساتھ زیادتی کی گئی ہے ان کو مارا بھی ہے ان کو گھسیٹا گیا ہے کپڑے پھاڑے گئے ہیں ۔ یہ میری والدہ کی حالت دیکھیں ۔ میرے بھائی کو اغواہ کیا گیا ہے اور جب ہم یہاں راولپنڈی تھانے میں آئے ہیں تو انہوں نے کہا ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے سی سی ڈی کے پاس جائیں ۔ کیا اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کیا ان پولیس والوں کی فیملی کو کوئی اٹھاکر لے جائے تو یہ ایسا کہیں گے ۔ ان کا نیٹورک نہیں چل رہا درخواست تک نہیں لے رہے
خاتون کا الزام
کچھ عرصہ پہلے,
یہ بے بس انسان ریٹائر ٹیچر ہے
30 سال سروس دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا وقت ایا تو 22 لاکھ روپے بینک سے نکلوا کے گھر لے کے جا رہا تھا راستے میں اسلحے کے زور پر سارے پیسے لوٹ لیے گئے تھے,
کیا سکیورٹی فورسز نے اپنے فرائض نبھائے, کیا اس ٹیچر کو اسکے پیسے ملے ہونگے؟؟
پاکستان میں روز کا معمول بن گیا ہے غریب مہنگائ سے تنگ آکر خود کشیاں کر رہے ہیں۔
بے حس حکمران اپنے محلات میں مزے سے سو رہے ہیں۔
خودکشی سے بہتر ہے اپنے حق کے لیے باہر نکلو اور الٹا دو اس نظام کو
افسوسناک مناظر! ریاست اب ظلم کے آخری درجے پر پہنچ چکی ہے۔ پولیس کا خواتین پر یہ تشدد بظاہر خوف پھیلانے کی کوشش ہے، لیکن یہ ان کا آخری اسٹیج ہے۔ عوام اب سب دیکھ رہی ہے۔
راولپنڈی میں باپردہ خاتون کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے۔۔
یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جوباپردہ مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ پڑھ لے
اسسٹنٹ کمشنر AC کی گاڑی پر سامان لادا گیا ہے!!
یہ گاڑی غریب عوام کے پیسوں سے خریدی گئی ہے, اس گاڑی کی قیمت 2 ڈھائی کروڑ روپے ہے!!
یہ گاڑی اسکو دی گئی عوامی خدمت کے لیے لیکن AC صاحب اپنی خدمت کررہے ہیں!!
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں قسطوں کی عدم ادائیگی پر الیکٹرونکس شوروم مالکان نے مبینہ طور پر ماں اور بیٹے پر تشدد کیا ملزمان متاثرین کو ڈاکو ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری
#lahore#torture#lahorepolice#raiwind
میرا نام احتشام مسیح ہے میں اسلام آباد پولیس میں ہوں مجھے یہ انڈین کرنسی میرے سنئیر نے دی کہ راولاکوٹ دھرنے میں کسی کے کھاتے میں ڈال دوں۔تاکہ اسے انڈین ایجنٹ ثابت کیا جا سکے ۔ اسے دھرنا میں عوام نے پکڑا ہے اور اس کا بیان لیا گیا ہے ۔اسکا کہنا ہے مجھ پر کوئی کسی نے تشدد نہیں کیا
کیا ٹریفک اہلکار پہلے سلام پھر کلام بھول گئی
شائد غلطی گاڑی والے کی بھی ہو مگر کیا ایک ٹریفک اہلکار کو کسی شہری پر یوں گھونسوں کی برسات کی اجازت قانون نے دے رکھی ہے
پنجاب پولیس کی بے حسی کا اندازہ لگائیں!!
ملتان میں نوجوان کو قتل کیا گیا ہے💔
جب مقتول کی بہنیں پولیس اسٹیشن گئی تو پولیس والے, مقتول کی بہنوں کا مذاق اڑاتے ہیں, اور انکی ویڈیوز بناتے ہیں!!
🚨سندھ میں یہ معمولی بات سمجھی جاتی ہے
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب غنڈوں کادل چاہتاہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کاوالد مسلسل رورہاکتنامجبورایک غریب باپ اسکے پاس رونےکے علاوہ کچھ نہیں
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
سات دن گزر چکے ہیں۔
مانگی ڈیم زیارت میں بے دردی سے شہید کیے گئے 30 لیویز اہلکاروں کی لاشیں آج بھی بطورِ احتجاج کوئٹہ میں اس جھلسا دینے والی گرمی کے نیچے پڑی ہیں۔ مگر قومی میڈیا پر خاموشی ہے، اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی ہے، اور اسلام آباد کے ضمیر پر بھی خاموشی طاری ہے