🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں اس پودے کی برکات سنیے اور فیض اٹھائیے ۔۔۔۔۔سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
نوٹ : یہ ایک پبلک سروس میسج ہے دوست و احباب کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں ۔
*امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے ۔۔۔*
باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد *مسلمان* کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟
اپنی قیمتی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ چار منٹ کا کلپ *لازمی سنے ہر مسلمان۔۔*
*وقت کا تقاضہ ہے کہ اس گفتگو کو عام کیا جائے*
"امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے "
باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد "مسلمان" کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟
میں نہیں جانتا کہ یہ مقرر کون ہیں لیکن بخدا ان کے چار منٹ کے اس کلپ نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا....ہر مسلمان کے لئیے یہ ایک
Eye Opener
ہے.
نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں
کیلشیم اپ کے جسم کے لیے سب سے اہم غذائی اجزاء میں سے ایک ہے کیلشیم کا تقریبا 99 فیصد اپ کی ہڈیوں اور دانتوں میں محفوظ ہوتا ہے جبکہ باقی خون مسلز اور دیگر ٹشوز میں پایا جاتا ہے اج ہم جانیں گے کیلشیم کی کمی ہونے پر کون کون سی علامات سائنز اور سمٹمز ہماری باڈی پر ظاہر ہوتے ہیں اور ہم کس طرح سے کیلشیم کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں۔
مالٹے کے چھلکوں کا تیل ہم اپنے گھر میں کیسے بنا سکتے ہیں اور
اپنی سکن کا علاج مالٹے کے چھلکوں سے کیسے کریں۔
یہ سب جاننے کے لیے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔
میری زندگی کو شاہد سب سے اہم ویڈیو ہے یہ اپنے نوجوانوں کی لئیے۔ ڈیپریشن کے موضوع پر۔ سُنیں۔ عمل کریں اور میرے بارے میں بھی جانیں کہ کس طرح میں نے اس مُوذی مرض سے جنگ کی اور جیتا۔۔۔۔۔
ضرور سُنیں اور پھیلائیں۔ یہ خیرِ جاریہ ہوگا۔
پورا انگریزی کا آرٹیکل نیچے ہے۔