جنگ ختم ہوجائے گی،
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے،
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی،
وہ نوجوان بیوی جو اپنے خاوند کا انتظار کرے گی،
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے،
*میں نہیں جانتی کہ وطن کس نے بیچا*،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی!💔
حسینیت زندہ باد۔۔۔ یزیدیت مردہ باد ۔۔۔اتنی فرعونیت۔ ۔۔ لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ کھانے پینے کی چیزیں مہیا کریں ۔۔اتنی یزیدیت کہ چار بجے تمام دکانیں بند کر دی گئی تاکہ لوگ پانی تک خرید نہ سکیں کھانا نہ کھا سکیں ۔۔۔ نہتی عوام پر سیدھے فائر کیے جا رہے ہیں ۔۔۔ان کا قصور کیا ہے وہ کہہ رہے ہیں ہمیں ہمارا مینڈیٹ چاہیے ہے جو اٹھ فروری کو ہم نے عمران خان کو دیا
طالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
مراد سعید