"میرے دل میں لآ اِلَهَ اِلّا اللّہ ہے، نہ خود کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نہ قوم کو کبھی کسی کے سامنے جھکنے دوں گا"۔چئیرمین عمران خان
#وطن_پرست_عمران_خان
رانا ثناءاللہ کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ اب تو ان کی اپنی حکومت ی ہے' عمران خان کے دور میں نہ ہو سکی ۔ یہ ہے ہمارا عدالتی نظام جو مچھر چھانتا اور شہتیر نگل جاتا ہے۔ ملزم وزیر اعظم' ملزم وزیر اعلی' ملزم وزیر داخلہ
پھر پوچھا جاتا ہے' ملک برباد کیوں ہے؟
نئی حکومت کے آتے ہی فیکٹریوں نے اچانک کئی گنا پیداوار شروع نہیں کی ، نہ ہی کھیتوں نے ایکُ رات میں سونا اگلا ہے۔ عالمی سودی نظام اور کاغذی کرنسی کے مالکوں نے اپنا ڈالر 180 روپے پر گرا کر پرانے غلاموں کو اقتدار میں ل��نے پر انعام دیا ہے ۔ بھکاریوں کو غلامی کی پہلی فسط مبارک
میرے بھتیجے عبدالرحمن کی نماز جنازہ شمالی وزیرستان میں میرے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔ عبدالرحمن میرے خاندان سے تحریک انصاف کیلئے پہلا شہید ہے۔ اگر ��مران خان صاحب کیساتھ کھڑا ہونا میرا جرم ہے تو میں مجرم ہی سہی، لیکن خون کے آخری قطرے تک جناب عمران خان صاحب کیساتھ کھڑا رہونگا۔
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
There is only one man in politics who really want to do somthing good for https://t.co/0I2Znqe4kt takes time to rebulid and construct things.our votes do matter and i stand with@imrankhanpti
“Don't take rest after your first victory because if you fail in second, more lips are waiting to say that your first victory was just luck.” ― A.P.J. Abdul Kalam