🚀 Validating data on decentralized storage network & earning rewards! Join me for airdrop + more from DeNet’s storage clients!
📲 Get the free app: https://t.co/m8CdNg3Q5A
#DeNet#WatcherNode
@bisp_pakistan 3130104799010 یہ بہت غریب عورت ہے
ویب پورٹل پہ چیک کرتے ہیں تو لکھا ہوا اتا ہے کہ اپ اہل ہیں جب ڈیوائس والے کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ اپ کا 938 ا رہا ہے
اپ سے گزارش ہے کہ اپ مہربانی کر کے ان کا اکاؤنٹ کلیئر کریں یہ عورت کفالت پروگرام سے مستفید ہو سکے شکریہ
@bisp_pakistan 3130157556156 ان کو پیسے کراچی سے ملتے ہیں ان کی رہائش ضلع رحیم یار خان میں ہے اب مہنگائی کے حالات کی وجہ سے یہ کراچی نہیں جا پا رہی اپ لوگوں کی مہربانی ہوگی ان کو پیسے رحیم یار خان میں ہی ملیں ان کا ضلع چینج کر دیں شکریہ
@bisp_pakistan ان کا کیا قصور ہے
خدا کے لیے کچھ تو خدا کا خوف کریں
یہ بہت غریب لوگ ہیں ان کے چار بچے ہیں
مہنگائی نے ان کو ستا رکھا ہے
آپ لوگوں نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
مہربانی فرمائیں ان کا اکاؤنٹ کلیر کریں
ان کو 9000 ہزار کی قسط جاری کریں شکریہ