تمام دوستوں اور فالوئرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میرا پرانا اکاؤنٹ 21 نومبر کو ہیک ہو گیا تھا جو تاحال بحال نہیں ہو سگا۔ اس لئے میں اب آپ کے ساتھ اِس اکاؤنٹ سے رابطے میں رہوں گا۔
میرا پرانا اکاؤنٹ @myaseenrind اب @Rodri_cryp1pd سے ہے۔ گروپس میں، چیٹ، یا فالوئنگ آپ کے اپنے ذمے پر.
سندھ مطالبہ کرتا ہے ریفرنڈم کرایا جائے جس میں فیصلا ہو کہ سندھ میں مقیم غیر سندھیوں کے کیا کرنا ہے۔ ویزا پر ورک پرمٹ دینا ہے یا انہیں واپس بھیجنا ہے۔
جو آج تک سندھ کا نہیں ہو سکا، جو سندھی نہیں اس کا سندھ کی زمین، تیل، گئس، اناج، پانی، اور دیگر کسی وسیلے پر کوئی حق نہیں۔
میرے والد صاحب کی وفات پر دعاؤں اور تعزیت کے لئے آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ🙏
آپ کی محبت اور ہمدردی نے اس صدمے میں ہمیں حوصلہ دیا۔دل کے اس خالی پن میں روشنی بخشی۔يہ درد بہت گہرا ہے، مگر آپ سب کی حمایت نے میرے دل کو تسلی دی۔
اللہ، آپ سب کو خوشیاں، سکون اور صحت عطا فرمائے🤲
کبھی کبھی مجھ جیسے شریف انسان کے ساتھ بھی کچھ برا ہو جاتا ہے، جیسے کے میرے ایک اکاؤنٹ کا معطل ہوجانا اور پھر دو اکاؤنٹس کا باری باری ہیک ہو جانا۔ پھر کچھ اچھا بھی ہوتا ہے، جیسے معطل اکاؤنٹ بحال ہونا اور پھر باری باری دونوں ہیک اکاؤنٹ واپس پانا 😂🤣
@RealYaseenRind@Rind_Sarkar