راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
🚨 کنفرمڈ بریکنگ نیوز :
عمران خان سے کسی بھی چھوٹی بڑی شخصیت کی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔
کمپنی نے 4 آفیسرزکی ڈیوٹی لگائی ہے یہ سب پھیلانے کے لیئے۔
تاکہ پی ٹی آئی کوئی تحریک شروع نہ کر سکے۔
اور پارٹی میں موجود ٹاؤٹس کے پاس کسی بھی تحریکی رائے کو منفی کرنے کے لیئے یہ دلیل باقی رہے۔
عاصم منیر نے پورے ملک کی انتظامیہ کو سیدھا سیدھا آڈر دیا ہے کہ کہ جہاں بھی مزاحمتی لوگ اکٹھے ہونے کی کوشش کریں انہیں کچل دیا جائے۔
تحریک انصاف کی قیادت، سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی کو مسلسل دھوکے میں رکھا جا رہا ہے تاکہ یہ لوگ کسی عوامی تحریک کو نہ چلائیں ۔ جبکہ سہیل آفریدی کو خان صاحب نے واضح طور پہ کہا تھا کہ اسٹریٹ مومنٹ شروع کی جائے۔
گلگت بلتستان میں 7 جون کو انتخابات اور فسطائی رجیم کے ایک بار پھر وہی ہتھکنڈے- عوام عمران خان کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
اس بار صرف ووٹ ڈالنا کافی نہیں؛ اپنے ووٹ، اپنے مینڈیٹ اور اپنے نتائج کی حفاظت بھی کریں۔ جعلی نتائج کے ذریعے عوامی فیصلے کو چرانے کی اجازت نہ دیں۔
گلگت بلتستان سے کھل عام کلین سروے!!
پی ٹی آئی کلین سویپ کرنے جا رہی ہے!!🔥
حبیب اکرم نے ایک حلقے کا سروے کرکے, پورے گلگت بلتستان ہی اس ایک حلقے میں شامل کیا!
حبیب اکرم یہ دیکھیں, سروے!!🔥
آپ کا کوئی جج، خواہ وہ نچلے درجے کا ہو یا اعلیٰ درجے کا، یہاں تک کہ سپریم کورٹ کا جج بھی، یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس کے دفتر میں جاسوسی ادارے کا کوئی آدمی نہیں بیٹھا، اور اسے یہ نہیں کہا جا رہا کہ فیصلہ فلاں طرح کرو۔
@MKAchakzaiPKMAP#PakistanUnderAsimLaw
This was HEARTBREAKING
Dr. Tanya Haj-Hassan, who volunteered in Gaza, exposed Israel:
"I held a lifeless child in my arms. There was no equipment to save him. This is not a war; it is a massacre of the innocent."
وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں۔ ہم سے پارٹی کا نشان چھین کر، ہمیں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جاتی بلکہ گرفتار کیا جاتا ہے۔ چار سال گزرنے کے بعد بھی اگر یہ نظام وہاں ایک الیکشن کروانے کی ہمت نہیں کر پا رہا، تو یہ اس کی انتظامی ناکامی نہیں بلکہ تحریک انصاف کے عوامی سیلاب سے کانپتی ہوئی ٹانگوں کا ثبوت ہے۔ ہمیں گلگت میں روک کر گرفتار کرکے صوبہ بدر کیا ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو VIP پروٹوکول اور مکمل سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔
ایک ضعیف اور علیل باپ کی اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے کی گئی درد مندانه اپیل تاحال سنی نہیں گئی، اور اب وقت تیزی سے نکل رہا ہے۔ سلمان کی قانونی حراست کے بعد سے ان کے والد کی طبیعت مسلسل ناساز تھی، لیکن دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہو چکی ہے۔
اس طویل جدائی کی قیمت اب صرف ذہنی اذیت کی صورت میں نہیں بلکہ ایک انسانی جان کے ضیاع کے خطرے کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔
ہم متحدہ عرب امارات کے حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس مجبور باپ کی پکار سنیں۔ براہ کرم جنید اور سلمان کے کیسز پر فوری نظر ثانی کریں اور دیر ہونے سے پہلے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کی رہائی کا حکم دیں۔ انصاف کو انسانی تکلیف سے بے نیاز نہیں ہونا چاہیے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@MohamedBinZayed@HHShkMohd@moiuae@mofauae
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ تمام خبریں کہ سابق آرمی چیف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے، بالکل جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
ہم نے بیرسٹر گوہر سے اس بات کی تصدیق کی ہے اور انہوں نے بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ یہ خبر سراسر جھوٹی ہے۔
یہ گمراہ کن پروپیگنڈا خاص طور پر اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لیے پھیلایا جا رہا ہے کہ عمران خان کو مکمل تنہائی میں رکھ کر ذہنی و جسمانی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
یہ ان حقائق سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے کہ:
1. انہیں اچھے اسپتال میں آنکھ کا مناسب علاج کروانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
2. انہیں اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
3. گزشتہ 6 ماہ سے انہیں کتابیں فراہم نہیں کی گئیں۔
4. ان کے پاس ٹیلی ویژن کی سہولت موجود نہیں۔
5. عدالت کے احکامات کے باوجود وکیل کی صرف دو ملاقاتوں کے علاوہ، گزشتہ 6 ماہ سے باہر کی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہونے دیا گیا۔
جبکہ عدالت کے فل بینچ کا حکم نامہ موجود ہے جو ہر ہفتے کم از کم 18 افراد کو ملاقات کی اجازت دیتا ہے۔ منگل کو 6 فیملی ممبران اور 6 وکلا، جبکہ جمعرات کو پارٹی کے 6 عہدیداران مل سکتے ہیں۔
مندرجہ بالا تمام چیزیں پاکستان کے قوانین اور بین الاقوامی قوانین کے تحت عمران خان کے قانونی حقوق ہیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
”عمران خان نے ہر بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کی۔ ہمارے دور میں جو لفافہ صحافی جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے تھے آج پٹرول 400 کے قریب ہے تو خاموش ہیں۔ یہ نظام اپنے بوجھ تلے گر رہا ہے کیونکہ ہر دور کے ملٹری ڈکٹیٹر کا انجام برا ہوا ہے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔ عوامی مزاحمت سے ملک میں جاری فسطائیت کو ایک دن ختم ہونا ہے اور عوامی لیڈر عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم بنیں گے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
اعلان حمایت
سنی اتحاد کونسل نے گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کے امیدواران کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
سنی اتحاد کونسل نے اپنے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ اتحادی جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم کے امیدواران کی بھرپور حمایت کریں۔
جماعت اسلامی ملا_ملٹرئ الائنس کی لازم و ملزوم کرائم پارٹنر ہے، اور انہیں پی ٹی آئی کیساتھ بھی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے کے طور پر شامل کیا گیا تھا تاکہ عمران خان کو 2018 میں دھاندلی سے سیٹیں کم کرنے کے بعد بھی کنٹرول میں رکھا جاسکے!
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹی (ناقۃ اللہ) کی ٹانگیں پوری قوم نے نہيں کاٹی تھیں۔ یہ کام قوم ثمود کے چند بدکاروں کا تھا جن کا سرغنہ قدار بن سالف تھا۔
لیکن عذاب پوری قوم پر آیا۔ اور قوم غرق ہوگئی۔ کیوں؟
کیونکہ پوری قوم نے اس ظلم کو قبول کر لیا تھا۔ سرکشوں کا خامشی سے ساتھ دیا تھا۔
جب کوئی قوم ظلم کو قبول کر لے۔ ظالموں کو قبول کر لے تو اللہ تعالٰی عذاب پوری قوم پر نازل کرتا ہے۔
عذاب ایسے آیا تھا کہ پہلے ایک زوردار آواز (صیحہ، صاعقہ) آسمانوں سے آئی۔ پھر زلزلہ آیا اور اپنے عہد کی سب سے ترقی یافتہ قوم، قوم ثمود، غرق ہوگئی۔
قرآن کہتا ہے لوگ اپنے ہی گھروں میں ہی اوندھے گرے اور مر گئے۔