آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین باتوں سے خود کو بالکل علیحدہ فرما رکھا تھا جھگڑے سے ۔زیادہ باتیں کرنے سے ۔ لایعنی بیکار باتوں سے
تین باتوں سے لوگوں کو بچارکھاتھا ۔ نہ کسی کی مذمت فرماتے ۔نہ کسی کوعاردلاتے نہ کسی کے عیب تلاش فرماتے
We may not see Allah with our eyes, but our connection with His light in our hearts though the Qur’an and Sunnah is enough evidence for the true believer that He exists.
مظفر گڑھ سنانواں پولیس۔غریب موچی کے گھر زمیندار غنڈے گھس گئے خواتین کے کپڑے پھاڑ دیئے۔2گھنٹوں تک تشدد کرتے رہے رسیوں سے باندھا۔ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ ڈالی۔مقامی پولیس نے الٹا ان کو حوالات بند کر دیا۔اب تک تھانے کے چکر لگا رہے ہیں پولیس دھمکیاں بھی انہی کو دے رہی ہے
When Allah returns your soul every morning and you wake up by His Mercy alone, remember to say "Subhanallah" and give thanks for another chance to do good deeds. So many didn’t wake up at all.