غالباً فیلڈ مارشل نے شیعہ علما کو اشارہ دیا ہوگا کہ پاکستان کو کسی مرحلے پر ایران کے خلاف جنگ میں اترنا پڑسکتا ہے۔
شیعہ علما اس بات کو پی جاتے تو مناسب تھا کیونکہ فوج ان کا ردعمل ہی دیکھنا چاہتی ہوگی۔
ردعمل آگیا ہے۔
اب پاکستان جنگ میں جائے یا نہ جائے، اس ردعمل ک�� بھگتان بھگتنا پڑے گا۔
جذباتی ہونے کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
مومنین غیر جذباتی ہوکر سوچنا کب شروع کریں گے؟
@grok
Create a Professional Logo for this game
"Airplane" should be in 3D Look.
A Circle With Airplane
and "Pilot Simulator" Underneath.
https://t.co/3hr4eb7GAS
رمضان ہے روزے کی حالت میں لکھ رہا اور خدا کو حاضر ناظر جان کر بتا رہا کہ 90 کی دہائی سے نواز شریف کو سپورٹ کیا ہمیشہ ووٹ بھی دیا جدوجہد بھی بے حد کی وجہ ذاتی فائدہ نہی تھا بس ان کے دور میں عوام کی حالت کچھ بہتر ہو جاتی تھی مگر شہباز شریف صاحب نے تو جس طرح بے رحمی سے عوام کے کڑاکے نکالے اب تو نواز شریف کے منہ کا بھی لحاظ نہی ہے
ہمارے لئے میاں صاحب 2017میں چکے گے اب ان کی عیاشیوں عیاریوں عوام دشم اقدامات کا دفاع بھی نہی کیا جا سکتا اور حمایت بھی نا ممکن ہے سب کھانے پینے والے اردگرد جمع کر رکھے ہیں
@B0oTaOfficial بوٹیا تو من یا نا من
لیکن اے کم 1945 توں بعد شروع ہویا اے جدوں بالفور معہدہ کیتا گیا۔
اودے وچ طے کیتا گیا سی کہ ہن کسے مسلم ملک نو مسلم نہی رہن دینا تے نا اینا نوں طاقت وچ کدی آن دینا۔
غور کر اودوں تے اس سیارے تے جنگ چل رہی جدے وچ او اک اک کر کے ساریاں نوں چھتر مار رہےنے۔
@Aadiiroy2 Tu aik aesa gutter dimaag banda hai jo kabi apni ya apny mulk ki khair khwahi nai chta.
G. K bachy 4 saaly tery ye najaiz walidain iqtdaar mein hain.
Mulk to tabah kar
Taxes ki bharmar kar di lekin tu B khan ko hi paish kry ga
in logon ki b kya zindagiyan hain.
Suba uthty hain PTI ko khatam krty hain.
Sara sara din Khan aur pti ka naam ly ly kar postein krty hain rat ko soty mein khan aur pti k khawab dekh dekh kar darty hain aur agali suba phir sy isi routine mein aa jaty hain.
پاکستان میں ایکس پر اب پابندی نہی اس کے باوجود یوتھیوں کے تمام بڑے اکاؤنٹ کی ریچ مکمل ختم ہے مطلب سوشل میڈیا پر مقبولیت والا دور بھی اب اختتام پزیر ہو رہا ہے
کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟