راولپنڈی راجہ بازار میں مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کے خلاف چور چور اور بھکاری بھکاری کے نعرے لگ گئے،
ایک مردِ قلندر نے کہا تھا کہ یہ چور عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
IDENTIFIED CHILD VICTIMS of US-Israeli STRIKE on MINAB ELEMENTARY SCHOOL to be laid to rest on July 1st
168+ people KILLED in attack — with vast majority being CHILDREN
نواز شریف اور نورین نیازی کے مؤقف میں کیا فرق ہے؟ شاہد خٹک سے سوال کیا تو انہوں نے بار بار کہا آپ پہلے نواز شریف کا کلپ کیوں نہیں چلاتے جس میں وہ فوجی جرنیلوں پر تنقید کر رہے ہیں ہم نے وہ کلپ چلا دیا تو سینیٹر افنان اللہ نے کہا نوازشریف نے کوئی غلط بات نہیں کی
یہ ڈی چوک میں کوئی جلسہ نہیں بلکہ کل لوگ ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کے لئے جمع ہوئے تھے۔
جبکہ عمران خان اس بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر قربانیاں دے رہے ہیں 💔
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
A video showing the final moments of Moroccan-born Abderrahim Fakir, who was struggling to breathe while being detained by police in Italy’s Bologna, has sparked protests demanding answers over his death.
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائدِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جس ملک کی بنیاد ہی لاکھوں معصوموں کے خون اور زور زبردستی پر رکھی ہو، وہاں انصاف اور ترقی کی امید کیسے کی جائے؟ جہاں ہر غلط چیز ممکن ہو، وہ نظام کبھی عام آدمی کا نہیں ہو سکتا۔ 💔
#چوکیدار_وڑگیا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
یہ بندہ موٹروے پر لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کررہا تھا میں نے اس کو پکڑا تو اس نے میری جیب میں 15 ہزار روپے ڈال دئے اور بھاگ کھڑا ہوا ۔ میرے پاؤں پر سے گاڑی گزار دی ۔ اب اس پر پرچہ دیں ۔ پولیس اہلکار
فوجی سیمنٹ فیکٹری کا واقعہ ہے ۔ مقامی لوگوں کا استحصال کیا جا رہا ہے ان کا حق نہیں دیا جا رہا فوجی سیمنٹ فیکٹری کا مالک اربوں کھربوں پتی بن گیا اس علاقے کی معدنیات کو استعمال کر کے مگر یہاں کے لوگوں کو ایک وقت کی روٹی تک میسر نہیں۔
کیوں انکا حق نہیں دیا جا رہا
Arjantin futbolcularının turnuva boyunca sportmenlikle hiç alakaları yoktu. Kaybettikleri final sonrası işi iyice serseriliğe vurdular..Şu görüntüye bakın.