رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
A struggle without immediate achievements and satisfaction is the real one that has the potential to turn impossible into possible. So , don't lose hope and leave the path until and unless you accomplish your target .
#CSSBattleDaily
اہم اپیل برائے عوام و حکام بالا۔۔
ایک ویگن گاڑی (سندھ نمبر 177) جو آج صبح سکردو سے ناراں کی جانب روانہ ہوئی تھی، وہ بابوسر روڈ تھک نالے اور گلگت قراقرم ہائی وے پر آنے والے شدید سیلاب کے بعد سے لاپتہ ہے۔
⏱️ گزشتہ 14-15 گھنٹوں سے گاڑی میں سوار مسافروں سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔
💧 خدشہ ہے کہ یہ ویگن سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی ہو۔
📞 عوام الناس، مقامی باشندے، رضاکار، اور ریسکیو اداروں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو اس گاڑی یا اس میں سوار افراد کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو، تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں یا مقامی حکام کو اطلاع دیں
Farman Afzal
0312 86 88 177
Some people always try to do things based on which they are being appreciated by others. They act in the way that is expected by others just to get a little bit of fame and appreciation.
لوگ اکثر اچھے لوگوں کی برائیاں نکالنے میں لگے رہتے ہیں کیونکہ برے لوگ تو پہلے سے ہی برے ہیں لہذا اچھوں کو بھی برا دکھا کر یا بتا کر سب کو ایک ہی صف میں کھڑا کر دینا چاہتے ہیں۔
کیا کراچی والے واقعی اتنے بے حس ہیں ؟
اداکارہ حمیرا اصغر جو ڈیفنس فیز6 اتحاد کمرشل کی چوتھی منزل کے فلیٹ میں 7 سال سے اکیلی رہائش پذیر تھی ۔۔ پچھلے ایک ماہ سے گھر میں مردہ پڑی تھی ۔۔۔ ارد گرد کے رہائشیوں میں سے کسی کو معلوم نہیں تھا کہ ان کے ساتھ والے گھر
No matter what you do, people will always misunderstand you. The same people who you think cared about you are always the ones that become your enemies. Doesn’t matter, keep a good heart. Keep patience & trust Allahﷻ. Don't let the darkness of some people harden your heart!