موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں
وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے
پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں
ھم مبارکباد پیش کریں گے
مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئ شوق نہیں
بھارت میں 2 دن کے اندر 6 مساجد نذر آتش
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لال مسجد کا محاصرہ کرلیا ہے۔
یہ ہو کیا رہا ہے؟😥
Lanat ha Pakistan media pa. Digital tafio per. Sb chup ha.
@MemonaMushtaq@MuftiMufta
@ftm_rani @MemonaMushtaq
ریاست مدینہ کے علمبردار مولوی
مولانا طارق جمیل صاحب،
مولانا طیب طاہری صاحب
مولانا طاہر اشرفی صاحب
مولانا طارق مسعود صاحب
مفتی نعیم صاحب
کہاں ہیں کہ اپنے امیر المؤمنین سے پوچھے کہ ریاست مدینہ میں لال مسجد کی طالبات کا کھانا پینا سب کچھ کیوں بند ہے؟
@ftm_rani @MemonaMushtaq