Major terrorist plot foiled in Peshawar.
On credible intel about 3 suicide bombers, CTD carried out an IBO in Garhi Sherdad, Warsak Road.
In exchange of fire, 1 CTD jawan embraced martyrdom, 3 injured. In retaliatory action, 1 terrorist killed.
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ
اگست دو ہزار انیس دو ایٹمی ممالک جنگ کے دھانے پر تھے، نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس
ہو چکا تھا،
وزیراعظم امریکی حکام کی کال سننے گئے واپس آئے تو جنرل باجوہ سے استفسار کیا یہ ٹینک ایوریج کتنی دیتا ہے؟
باجوہ حیران ہوئے کہ اس کا جنگ سے کیا تعلق،
تو عمران خان نے تفصیلات بتائیں کہ اک جیٹ طیارہ صرف اڑان بھر��ے میں لاکھوں کا تیل پھونک جاتا،
اسی طرح وہ مکمل باریک بینی سے ٹینکوں آرمی کے ٹرکوں اور طیاروں کی کاسٹ بتاتے گئے،
حاضرین مجلس حیران تھے کہ اتنی باریک بینی سے حساب لگایا ہوا،
پھر انہوں نے اپنی بات سمیٹتے ہوئے کہا جنگ بہت مہنگی پڑتی میں تو برداشت کر لوں گا میری قوم برداشت نہیں کر سکے گی،
اس لیے ہم جنگ کے بجائے سیلانی کے دسترخوان لگائیں گے لوگ کھانا کھائیں گے اور پھر آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج کریں گے..!
مظہر برلاس سابق سیکریٹری دفاع
#BunyanUmMarsoos
حالیہ واقعات سے ہمیں سیکھنے کو کیا ملتا ہے؟
عوامی مفاد کے لیے جذباتیت کی بجائے حقیقت پسندی اور دانشمندی سے فیصلے کریں۔
معیشت بہتر کریں، ٹیکنالوجی پر کام کریں اور جدت پسندی کی سوچ اپنائیں۔
شخصیات پر انحصار کی بجائے اداروں کی طرز کی جمہوری سیاسی جماعتیں قائم کریں۔
پاکستان جنگ میں بھارت سے اب نہیں ہار سکتا۔
آپ پاکستان کو جنگ نہیں ہرا سکتے
یہ بات میں بھارت کے کسی بھی پروفیشنل کے سامنے ثابت کر سکتا ہوں۔اور یہ بات
میں بھارت کی بہتری ��ے لیے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان سے اب دور رہو۔
(بھارتی دفاعی تجزیہ نگار پراوین ساہنی)
US weapons captured in Afghanistan resurfacing in the hands of militant groups across Pakistan’s mineral‑rich frontier, throwing the region into new turmoil threatening the Trump admins ambitions to tap vast reserves of rare earths @IvanCNN investigates:
https://t.co/GVUIFCHElJ
یہ جھوٹ ہے کہ عمران خان نے قوم کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شعور دیا۔ اس ملک میں ایوب خان کے خلاف نعرے لگے، یحییٰ کے خلاف احتجاج ہوئے، ضیاء کے خلاف لوگ نکلی، مشرف کے خلاف وکلاء تحریک چلی۔ قوم کو سب معلوم تھا اور عمران خان کو بھی سب پتہ تھا۔ لیکن عمران خان نے اپنے اقتدار کے لیے جرنیلوں کی تعریفوں کے پُل باندھ کر گزشتہ کئی دہائیوں کے جرنیلوں کے جرائم پر نہ صر�� پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کی بلکہ اُن جرائم میں پارٹنر بھی بنے رہے۔
جناب ہُن روندے کیوں او؟ اب تھوڑا انتظار کریں۔ جیسے اُن سب ادوار کے بعد بھی پولیٹیکل اسپیس بنی تھی، جلد یا۔ دیر اب بھی بنے گی لیکن اُس وقت اگر آپ پھر شخصیات کی آمریت والی سیاسی جماعتوں سے اُس اسپیس کو پُر کرنے کی کوشش کریں گے، دائروں کا سفر پھر شروع ہو جائے گا۔ اُس متوقع وقت کے لیے قوم کو چاہئے کہ وہ ایک جمہوری سیاسی جماعت تشکیل دے۔
Imran Khan’s marriage to his spiritual adviser shocked the country. Now she could help decide whether he returns to office or stays in prison https://t.co/eL9EZlwF7M
🚨 From the Delusional Cricket Team celebrating imaginary trophies, to the Delusional Airforce Chief, and the Delusional Government cheering like a cartoon, India truly lives in an alternate reality of its own imagination.
Funny people.
The Pakistan Cricket Team has dedicated its Asia Cup final match fees to the innocent victims martyred in the May 7 attack, in which civilians, including children, lost their lives. Our thoughts and prayers are with their families.
If war was your measure of pride, history already records your humiliating defeats at Pakistan’s hands. No cricket match can rewrite that truth. Dragging war into sport only exposes desperation and disgraces the very spirit of the game