میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
بس ایک صلح کی صورت میں جان بخشی ہے
کسی بھی دوسری صورت میں مارا جاؤں گا
#ArshadSharifLivesForever
Imran Khan’s family has raised high alarms after his lawyer met him recently in jail.
Urgent medical care must be provided to Imran Khan! Isolation must end.
#StopRiskingKhansLife
In January 1965, Fatima Jinnah – sister of Pakistan's founder, Madar-e-Millat – stood for elections against Field Marshal Ayub Khan.
The regime's answer was to brand her pro-Indian and pro-American. The public was barred from the official campaign meetings where she might have won them over.
History settled the question. She is remembered as the Mother of the Nation.
The law holding my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK today, the Maintenance of Public Order Ordinance, was issued in 1960 – under Ayub Khan.
Sixty-one years on, the sisters of another popular leader are held without charge under this law.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily
Are we entering another period of global barbarism?
Putin’s invasion of Ukraine - 500,000 dead.
Netanyahu’s war against the people of Gaza - 72,000 dead.
Trump’s war in Iran - thousands dead already.
Fooling the whole world. Netanyahu made his first claim about Iran in 1995. He said Iran was weeks away from making nuclear bombs. Then he repeated his claims many times on different forums and entered in 2026.
The treatment of Imran Khan at the hands of the Pakistani government is an international outrage.
Today Peers across the House urged the UK Foreign minister to step up
@ImranKhanPTI
اعجاز الحق کی قوم احسان مند ہے 🚨
پہلے میں بہت ڈر گئی تھی شوہر سے کہا کہ چھوڑ دیں تحریک انصاف ۔۔لیکن چوہدری اعجاز نے کہا موت تو برحق ہے اب نہیں ڈر لگتا اب پیچھے نہیں ہٹیں گے !!
زرداری کو جیل ہوئے چند دن بھی نہیں گزرے تھے، اس کی بیٹی جعلی میڈیکل رپورٹس لے کر میڈیا پر کہہ رہی تھی کہ “میرے ابو کے تین تین arteries بلاک ہو گئی ہیں، میرے ابو کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے۔” اگر میرے ابو کو ہسپتال نہ منتقل کیا گیا تو اس کی ساری ذمہ داری عمران خان کی حکومت پر عائد ہوگی۔ اور ابھی یہ کس منہ سے عمران خان کو زرداری طعنہ دے رہا ہے؟
جنرل فیض حمید نے میرے بیمار کتے 🐶 کا بلڈ سیمپل لیا اور نواز شریف کی پلیٹلیٹس کی رپورٹ تیار کی ــ فیصل واڈا
اس بھگوڑے کی بیٹی آج کہہ رہی میرے باپ کی بیماری کا مذاق اُڑایا
عمران خان نے نواز شریف کی بیماری کا کبھی مذاق نہیں اڑایا مگر جب وہ بے غیرت بھگوڑا لندن میں علاج کی بجائے گلچھرے اڑا رہا تھا تب عمران خان نے اس کا مذاق اڑایا تھا اور ٹھیک کیا تھا ن لیگ آج تک نہیں بتا سکی کہ نواز شریف کا علاج کہاں ہوا ؟
نواز شریف کو پہلا ہارٹ اٹیک اٹک جیل، دوسرا نیب کی کسٹڈی میں اور تیسرا ہارٹ اٹیک سروسز ہسپتال میں ہوا جہاں مریم صفدر ان سے ملاقات کے لیے گئیں۔
3 ہارٹ اٹیکس کے باوجود میاں صاحب 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن میں گھومتے رہے اور پھر 🥾 سونگھ کر صحتیاب ہوگئے!