@MonaAlamm یہ خونخوار دہشتگرد پہلے افغان مجاھدین کہلاتے تھے پھر جیسے تیسے ان سے جان چھوٹی پھر 2022 کے بعد ان کو ری سیٹل کیا گیا جس کا مراد سعید نے بہت شور بھی کیا الٹا اس پر غداری کے مقدمے بنا دیے۔ اب یہ پھر جاھل اور مکار اسٹبلشمنٹ گیم کھیل رہی ہے اور آپ جیسے صحافی سوال کرنے کے بجائے چپ ہیں
@xadeejourno بس پھر مشرقی پاکستان میں پتلونیں اتری، بلوچستان میں عورتیں اب ان کو مار رہی ہیں اور کے پی میں اس سے بھی بری حالت ہوگی اگر انہوں نے کوئی گڑبڑ کی۔
Military junta is at war with its population. It can only survive by sacrificing Pakistani soldiers in unnecessary wars and serving foreign interests.
They are accountable to USA, UK & EU ambassadors not the 250 million people caged in a Garrison State.
This is neocolonialism
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
جون-اگست 2022 میں جب وزیردفاع جگتوں میں مصروف تھا اور وزیر خارجہ بلاول مارکو پولو بن کر پوری دنیا کے چکر لگا رہا تھا تب مراد سعید، مالاکنڈ کے عوام اور منتخب نمائندے اور خیبر پختونخوا کی حکومت مسلسل احتجاج کر رہے تھے کہ کون عسکریت پسندوں کو بارڈر کراس کروا کر واپس پاکستان لا رہا ہے اور پاکستان میں بسا رہا ہے
جواب میں مراد سعید پر بغاوت کے مقدمے درج کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ سب جھوٹ ہے
کور کمانڈرز کانفرنس سے آج جو نئی دھمکی ملی ہے اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ ہم ڈرے ہوئے ہیں ہمارے قریب آئے تو گولی مار دیں گے۔
بلکل ویسے ہی جیسے ایک ڈرا ہوا شخص دوسرے کو کہتا ہے میرا پاس مت آنا۔ میں گولی چلا دوں گا۔
پھر بتایا جاتا ہے کہ ہم ادارہ ہیں۔ ادارے ایسے دھمکیاں دیتے ہیں؟
Israeli settler militia, under the protection of Israeli army, forcibly stopping Palestinian farmers to harvest from their olive trees in the West Bank.
Seven women. 4,992 days in detention.
Dr. Yasmin Rashid, Bushra Bibi, Sanam Javed, Aliya Hamza, Dr. Mahrang Baloch, Firdous Rai and Falak Javed remain imprisoned in Pakistan. Their common offence is political dissent. Pakistan is bound by the ICCPR and CEDAW. Articles 9 and 14 of the Covenant guarantee freedom from arbitrary detention and the right to a fair and public hearing before an independent tribunal. In these cases, those guarantees have not been met. UN experts have already raised concern in more than one of them.
A state that jails women for their political voice cannot credibly claim compliance with the conventions on which its international partnerships, including GSP+, depend.
We call for their release, and for independent scrutiny of every one of these proceedings.
@UNHumanRights@UN_SPExperts@UN_Women@amnesty@hrw@eu_eeas@Europarl_EN@ICJ_org
@fawadchaudhry Would you please shut your mouth for a few days? He is not there for talks. He is there just to threaten the PTI leadership on behalf of Asim Munir that If the long march is not cancelled you will be killed.
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں