"محسن نقوی کو بطور وزیراعظم گُروم کرلیا گیا ہے ۔ محسن نقوی واحد آدمی ہیں جو وزیر داخلہ بھی ہیں، جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بھی چئیرمین ہیں، ایشین کرکٹ کونسل کے بھی سربراہ ہیں، وزارت خارجہ کے بھی کام کرتے ہیں، وزیراعظم کے حصے کے بھی کام کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ایک شخص میں اتنے اوصاف حمیدہ پیدا کردئیے ہیں کہ اسکے ہوتے ہوئے یہ پانچ، سات تنخواہیں کیوں دی جائیں؟"۔ ایثار رانا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
برطانیہ جو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت ہے اس کے سرکاری کار پول میں صرف 86 گاڑیاں ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی کار پول میں 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@IrshadBhatti336
پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے تقریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈالنا۔
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے، بجلی کے بل مہنگے کرکے- اب یوریا امپورٹ سبسڈی میں 33 فیصد کمی کرکے بنیادی طور پر کسان کو تباہی کا شکار کر دیا گیا ہے-
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#EndKhansIsolationNow
شاہد خٹک نے خطرے کی گھنٹی بجادی🚨
عمران خان کدھر ہے ہمیں تو نہیں پتہ اس رات کہا پمز ہسپتال لے گئے ادھر میں گیا ادھر نہیں تھے ، پھر کہا شفا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ادھر بھی نہیں تھے اس لئے ہمیں کیا پتہ عمران خان کدھر ہے 🤬
چار سال حکومت کر کے، عوام پر ظلم کر کے سب کو چپ کروا کر بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکے۔ یہ آفیشل نمبرز ہیں- اصلی نمبرز تو شاید اس سے بھی زیادہ خراب ہوں گے!
اوورسیز پاکستانیوں، پاکستان آنے سے پہلے اس گاڑی کو اچھی طرح سے دیکھ لو۔ یہ فیملی آسٹریلیا سے پاکستان آئی لیکن مریم نواز کی سی سی ڈی پولیس نے انہیں ڈاکو سمجھ کر گولیوں سے بھون ڈالا۔ یہ پولیس کوئی تربیت یافتہ منظم فورس نہیں ہے۔ نیم خواندہ، غریب، تربیت یافتہ آدمیوں کا ایک گروہ ہے، جو انکاؤنٹرز کے لئے بنایا ہے۔ اب تک سینکڑوں بے گناہوں کو مار چکا ہے۔ جمی ورک
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@JimmyVirkk