جونہی علیمہ خان نے 5 اگست کو خیبرپختونخوا سے اڈیالہ کی جانب مارچ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ۔ سہولت کاروں نے عوام کو پشاور سٹیڈیم میں انگیج کرنے کا بندوبست کر لیا
ایڈے تسی ڈیڑھ سیانے
عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17,17 سال قید کی سزا سنانے والے ڈسٹرکٹ کورٹس کے جج شاہ رخ ارجمند کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بنا دیا گیا۔۔
تابعداروں کو نوازنے کا روایت زندہ باد بھئی زندہ باد
@siasatpk@HassanAyub82 یہ موصوف ایک بدنام پیڈ ملازم ہیں جو عمران خان پر تنقید کر کے عوام سے گالیاں کھا کر ریچ بڑھا کر پیسہ کماتے ہیں۔ یہی انکی روزی روٹی ہے۔اللّٰہ کوئی بہتر جائز وسیلہ بنائے انکے لئیے۔
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
تحریک انصاف میں بلو پاسپورٹ والوں کی بھی جگہ نہیں ہے۔
تحریک انصاف میں عمران خان کی قید پر خاموش تماشائیوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں انڈر کور ایجنٹوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں منافقوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں دبے پاؤں کی بھی جگہ نہیں ہے