میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
”جب مارشل لاء لگتا ہے تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں آج سے میں نے ایک ملک کا آئین اور قانون ختم کردیا اور جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہوگا پھر وہ دور جبر ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے مگر آج جو کچھ ہورہا ہے وہ ڈیکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے اسطرح کبھی مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں ہوا“
@salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
Full interview of Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan with Former England Captain Michael Atherton. They shared latest health updates on Imran Khan and raised urgency on required medical treatment.
#StopRiskingImranKhansLife
بریکنگ نیوز 🚨مائیکل ایتھرٹن کے ایک تیر سے دو شکار، اسٹبلیشمنٹ کے پالتو کو رگڑ ڈالا 🔥🔥
دُنیا بھر میں خان کے چاہنے والوں کی طرف سے " سلیوٹ " اس بندے کو۔ چھا گیا یہ شیر۔ محسن نقوی نے کال لگائی، سکائی اسپورٹس والوں کو دھمکی دی کہ تُم لوگوں نے خان کے بیٹوں کا انٹرویو اگر نشر کیا لنچ بریک کے بعد تو ہم اپنی ٹیم میدان میں نہیں بھیجیں گے، نہیں کھلیں گے۔ آگے سے مائیکل ایتھرٹن نے محسن نقوی کی دھمکیوں کو پاؤں تلے روندتے ہوئے نہ صرف انٹرویو نشر کروایا، بلکہ پورے دنیا کے سامنے کہے دیا، پی سی بی نے دھمکی دی ہے کہ انٹرویو آن ائیر نہ آئے۔ یہ بیان دے کر رجیم چینج والوں کو بڑا جھٹکا لگا دیا۔ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرکے، ذلیل و رسوا کردیا۔
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
پورے پاکستان کو ناحق قید میں کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک۔
آج جشنِ آزادی کے اس موقع پر ایک دعا ہے، ایک عہد بھی اور ایک امید بھی کہ وہ دن ضرور آئے گا انشااللہ جب پاکستان صرف نقشے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں بھی آزاد ہوگا۔ جہاں عوام کی آواز مقدم ہو گی ، ووٹ کا احترام ہو گا اور انصاف سب کے لیے برابر ہوگا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم سب مل کر پاکستان کو ایک حقیقی آزاد، خودمختار اور باوقار ملک بنائیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان