پہلے گڈ طالبان واپس لاؤ۔ پھر دہشت گردی شروع کرواؤ۔ پھر آپریشن کے نام پر علاقہ خالی۔ پھر معدنیات نکالو بیچو۔ اور پھر قصور پی ٹی آئی کا۔ اب نئی کہانی مراد سعید دہشت افغانستان میں ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ ہے۔ مطلب عوام چ ہے۔ کچھ بھی کہانی بیچو۔
سارا معاملہ معدنیات کا ہے اور اس سے پیسے بنانے کا ہے۔ ورنہ سب کو یہ بات پتہ ہے کہ دہشت گردی کا حل لوکل لوگوں کو ساتھ ملانے کے بغیر ممکن نہیں۔
آئین کہتا ہے گورنر راج یا ایمرجنسی زیادہ سے زیادہ چھ مہینے تک رہ سکتا ہے عدالتوں سے ہمیں ریلیف ملنا چاہیے یہ سب غیر آئینی طور پر ہوا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے کا معاملہ آئینی عدالت تک آئے گا ہمارا کیس ہر بنیاد پر مضبوط ہے۔
بیرسٹر گوہر خان
سہیل آفریدی تو گرفتار ہو گئے، شفیع جان جیکسن پلان بھی تو ان کے پاس موجود تھا؟ شاہد خٹک پلان بھی ان کے پاس موجود تھا؟ مینا خان آفریدی جو سہیل آفریدی سے بھی سینئیر تھا یوتھ ونگ میں، پلان بی تو ان کے پاس موجود تھا؟ گرفتار ہی ہو جاتے یہ سارے پہلی دفعہ گرفتار ہونا تھا؟ پہلے بھی تو گرفتار ہو چکے ہیں، آخری تین دنوں میں سہیل آفریدی کی تقریریں اچانک بڑی سخت ہو گئی تھی، بلکل اعظم خان سواتی کی طرح کی تقریریں تھی سہیل آفریدی کی، اور اس کے بعد نتیجہ بھی ویسا ہی نکلا جیسا اعظم سواتی کی تقریروں کے بعد نکلا تھا، ڈاکٹر شہباز گل
پوری PTI قیادت میں سے اگر کوئی بولا تو شہباز گل بولا ۔ 32000 فٹ کی بلندی سے انہوں PTI قیادت کی دو نمبری پر مصلحت کا وہ غیر ضروری لبادہ نہیں اوڑھا جس کی وجہ سے خان تین سال بعد بھی نہ صرف قید ہے بلکہ ایک سال سے قید تنہائی میں ہے
خان کی قید کی وجہ اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ قیادت کے کچوکموں کی برف میں لگی غیرت اور دشمن کے کیمپ سے ہدایات لینے کی عادت ہے
پر اسرار خاموشی پر سوال اٹھا رہا ہے,اور یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں ہیں صرف شہباز گل کے نہیں! اس پر ناراض ہونا نہیں بنتا
1- CM کی ویڈیو ریکارڈ ہوئی تھی وہ ابھی تک کیوں نہیں ائی
2-پلان B جن کے پاس تھا وہ کہاں گئے
3-عوام جو سڑکوں پر تھی کہاں غائب ہو گئی
حامد میر صاحب نے اپنے آرٹیکل میں تاریخی سانحہ لکھا 12 اگست 1948 کو پشاور کے پاس بابرہ بازار تھا وہاں پر خان عبدالغفار کی خدائی خدمت گار کی تحریک نے جلسے کا اعلان کیا اس وقت کے صوبائی وزیر اعلی عبدالقیوم نے دفعہ 144 لگا دی خدمت گاروں کو جلسہ نہیں کرنے دینا خدائی خدمت گار پھر بھی پہنچ گئے پولیس نے فائر کھول دیا صوبائی حکومت کے مطابق 25 لوگ مارے گئے جبکہ عینی شاہدین کے مطابق 600 کے قریب لوگوں کی لاشیں گری BBC کے مطابق سانحہ بابرہ کے کچھ دنوں بعد عبدالقیوم خان نے پشاور کے چاک یادگار میں کہا میں نے بابرہ بازار میں دفعہ 144 نافذ کردی تھی جب لوگ منتشر نہیں ہوۓ تو تب ان پر فائرنگ کی گئی وہ خوش قسمت تھے پولیس کا گولہ بارود ختم ہو گیا تھا ورنہ وہاں سے ایک آدمی بھی زندہ بچ کر واپس نہیں جاتا یہ یہ انگریزوں کی نہیں مسلم لیگ کی حکومت ہے
اور آج بھی ماشااللہ مسلم لیگ کی حکومت ہے آج یہ بھی PTI کا نام و نشان مٹانے میں لگے ہوۓ ہیں جب یہ بات کالم میں چھپی کالم ڈیلیٹ کروا دیا
اسدطور
گنڈاپور کے ہاتھوں معدنیات کا بل آیا۔ آپ ہم سب اسکے خلاف کھڑے ہوئے۔
گنڈاپور کابینہ کے کون کون سے وزیر اسکا سب سے زیادہ دفاع کرتے تھے۔ واپس حملی کرتے تھے ؟
بعد میں خان نے آپ سب کے سٹینڈ کو کنفرم کیا۔ اور وہ بل پاس نہ ہو سکا۔
ویسے وہ کون کون سے نظریاتی وزیر تھے ؟
@MarioNawfal GHQ criminals moved into KPK to loot natural resources, precious minerals and to turn KPK into BALOCHISTAN for constant marshal law and dictatorship.
BALOCHISTAN, KPK and Azad Kashmir are for GHQ bastards to conquer
@MarioNawfal ALERT: 🚨
DAY 5 of Emergency & Governer Rule in Khyber Pakhtunkhwa, security forces opening fire on peaceful protesters in Bara, leaving several injured.
The right to peaceful protest must be protected, not met with bullets.
@AFP@EU_Commission@hrw
🚨🇵🇰 Pakistani police really just opened fire on Imran Khan's supporters... 💔
They left several people injured as authorities moved to suppress demonstrations by backers of the jailed former prime minister.
The crackdown continues amid ongoing tensions over Khan’s imprisonment.
THIS IS WRONG!!!
Writer: Samuel