I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab!
Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter.
How to apply (Starting April 4):
📞 Call 1000
📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App
🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (https://t.co/jN2VLfzhdH)
In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab.
We are committed to easing the burden on the common man.
فیصلہ میں کیا لکھا ہے اس کی وضاحت آگئی ہے لیکن عمران ریاض صدیق جان ایک پروپیگنڈہ ذریعے چیف جسٹس کے قتل کا فتوہ جاری کرچکے ہیں جبکہ حقیقت ڈیڑھ منٹ کے کلپ میں واضح ہے
آج 9 مئی 2023 ہے، احباب نوٹ فرما لیں کہ آج سے عمران خان صاحب کا وہ والا دور شروع ہونے جا رہا ہے کہ جب وہ سیاست میں آنے کو بڑی غلطی قرار دیں گے اور اپنے ماضی کے اعمال اور الفاظ پر دن میں 1000 بار لعنت بھیجیں گے.
بس دیکھتے جائیں
پاکستانیو
محب وطنو
ہمارے ملک کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں
آؤ سب کچھ ٹرینڈ بنائیں
نو مئی کی تصویریں اور ویڈیوز میری ٹویٹ کے رپلائی میں اپلوڈ کریں
#ناں چن ناں ......
#اینج نہیں .........
ہم نو مئی کے مجرم بلوائیوں کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے
#نو_مئی_تو_وڑ_گیا
شوکت خانم ہسپتال کیلئے زمین تو گورنمنٹ آف پنجاب سے اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب جناب نواز شریف نے رولز نرم کر کے الاٹ کر دی تھی مگر عمارت کی تعمیر کا ابتدائی تخمینہ 70 کروڑ تھا۔ اس میں سے 50 کروڑ روپیہ تو میاں شریف کی طرف سے نواز شریف نے یکمشت دے دیا اور بقول خائن کی ڈیڑھ کروڑ اس نے خود ڈالا اور باقی ساڑھے اٹھارہ کروڑ کیلئے ساری دنیا اور پاکستان کے طول و عرض سے چندہ لیا
1989 کے پچاس کروڑ آجکل کے 113.7 ارب روپے ہوتے ہیں۔ عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے نواز شریف جو وزیراعظم بن چکے تھے خود تشریف لائے اور نیازی اس بات پر فخر سے پھولا نہیں سماتا تھا ۔کیا اس نیازی کو اتنی بھی شرم نہیں کہ بدزبانی اور جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے سوچ لے کہ 70 کروڑ کا ساڑھے 71 فیصد صرف میاں شریف نے ذاتی جیب سے دیا اور باقی 20 کروڑ میں بھی مجھے یقین ہے بیگم کلثوم اور فیملی چندہ دیتی رہی۔ ایسے ھلکے کردار کے شخص کو لیڈر تو کیا میں انسان بھی نہیں سمجھتی۔
یہ ویڈیو دیکھئے دوبارہ پوسٹ کر رہی ہوں۔
👇😎😎😎👇