@NaureenJanjua آزمائش میں انہیں ڈالا جاتا ہے جن کے متعلق قطعی فیصلہ نہ ہوا ہو۔۔ گر وہ آزمائش میں کھرے اترے تو۔۔۔
جیسا کہ آپ کی گزشتہ ٹوئٹس سے تاثر ابھرا کہ فیصلہ ہو چکا۔۔۔ اور اگر فیصلہ ہوچکا تو آزمائش کیسی ؟
@ch_sajaad سر کچھ پوسٹس زیر گردش ہیں کہ ایرانی سپریم لیڈر پر حملے کے لیے خودکار مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے۔ کیا یہ درست ہے یا معمول کے مطابق کوارڈینیٹس لے کر بمباری کی گئی۔