Professional Host
Rj, Radio, Tv, Anchor, Compere, VoiceOver, Documentaries
@RadioChiltan Quetta
Dj At FM 101 Radio Pakistan Quetta,
Editor in Chief @QuettaDiary
مقامی ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے سی پیک گووش روڈ پر ایک عارضی ناکہ قائم کیا اور وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی کڑی تلاشی (Snap Checking) شروع کر دی۔
#dailysangar#Balochistan#PakistanArmy#BalochWarriors
https://t.co/eHXCcyfzl4
وفاقی محتسب علاقائی دفتر خضدار نے سال 2025ء کے دوران 3597شکایات حل کردیں :محمد کاشف بلوچ
وفاقی محتسب علاقائی دفتر خضدار نے سال 2025ء کے دوران 3597شکایات حل کردیں وفاقی محتسب علاقائی دفتر خضدارکے ریجنل آفیسرمحمد کاشف بلوچ کے مطابق وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز احمد قریشی کی قیادت
Breathing Fresh Here In The Environment Of The Books 📚 Feels Full Of Fragrant, Attending Sariab Literary Festival Quetta Now. . .
#SLf#Sariab_Literary_Festival
@AmanOhri6 @AminMagsiAdv @SJzehri @HAMIDALIBALOCH9 @hbbaloch786@KiyyaBaloch@mmatalpur Hum kahan aur aazaadi kahan,
Hum jo 75 saal qabl aazaad huy hain usi ko ghaneemat samajhty huy har saans ko naimat gardaan rahy hain,
Baqi rahi baat aap ke sawal ki yeh koi organization nahi,
Bass 1 awaz hai sindh ke un Doston ke liye jin se unki madri zuban cheen li ja rahi hai,
سنا ہے سندھ کے بلوچ عوام کو بلوچیت کی پاسداری کو پامال ہونے سے بچانے پہ اُنہیں غدار کہا جا رہا ہے، میں حیران ہوں اُن کند ذہنوں میں بسی سوچ پہ، بتاتا چلوں کہ وہ غدار نہیں وفادار ہیں ، اپنی زبان سے ثقافت سے شناخت سے اِس وطن سے ماں کے دودھ سے ،
#census2023#MadriZuban_Balochi_Brahvi
تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھئے وہ قومیں باقی نہیں رہی ہیں جو اپنی زُبان کی قربانی دے چکے ہوں ،
اپنی شناخت کو مٹانے کا سب سے پہلا راستہ اپنی زُبان کی قربانی ہے ،
اُمید ہے ہم اپنے فرض عین سے غافل نہیں ہونگے ،
#Census2023#MadriZuban_Balochi_Brahvi
مادری زبان اِنسان کی اصل پہچان ہے ، دُنیا کے کسی بھی خطے میں زندگی بسر کرنے والا شخص مادری زبان کی مرہونِ منّت جانا جاتا ہے ،
پاکستان کے کسی بھی صوبے میں اِس مردم شُماری میں بلوچ براہوی دوست اپنی پہچان نا بھولیں ، اپنی زُبان نا بھولیں ،
#Census2023#MadriZuban_Balochi_Brahvi
اساتذہ کے اساتذہ اور اُنکے اُستاد #منیر_بادینی_صاحب اور #ڈاکٹر_عبدالرؤف_رفیقی_صاحب کے ساتھ ،
09/11/2022 ایک انتہائی اہم و قیمتی نشت علامہ محمد اقبال کے فلسفہ و منطق پہ ،
نظریہ ، افکار و خیالات پر روایت کی دنیا سے بُہت آگے ایک ایسا پروگرام ،