@RanaZub70634933 پہلے یہ تمام سکول پرائمری تھے، پرائمری سکول میں صرف پانچویں جماعت تک بچوں کو داخل کیا جا سکتا ہے، پانچویں جماعت کے بعد بچے مڈل یا ہائی سکول میں داخل ہو جاتے تھے، اب ٹھیکیداروں کو انہی سکولوں میں آٹھویں جماعت تک داخلے کی اجازت ہے تو ظاہر یے بچوں کی تعداد بڑھنی ہے
@ShirazHassan ویکسین کے ساتھ (RIG) کا انجکشن لازمی لگوانا چاہیے، ویکسین کو اینٹی باڈیز بنانے میں وقت لگتا ہے اگر زخم گہرا ہو تو وائرس تیزی سے دماغ کی طرف پھیل سکتا ہے، RIG تیار اینٹی باڈیز اپنا کام فوری سٹارٹ کر دیتی ہیں