آج میری سالگرہ کا دن ہے اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25، 30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔ جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟ ابتسام حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ibtsamhassan10
ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج سکردو کا پرنسپل بچوں سے 15، 15 اور 10 ہزار روپے جرمانہ کر رہا ہے،
10 منٹ لیٹ آنے پر بھی۔
اس نے طلبہ پر سخت کارروائی کی جس پر وہ باہر نکل آئے۔
ڈی سی اور اے سی نے معاملہ سلجھایا مگر ابھی تک حل نہیں ہوا۔
کالج میں بدنظمی اور کرپشن جاری ہے۔
طلبہ دو سے ڈھائی گھنٹے سڑک پر بیٹھے رہے اور دروازے نہ کھلنے پر گیٹ پھلانگ کر نکلے۔
غالباً دوسرے علاقوں میں بھی ایسا ہوتا ہے اور اسٹوڈنٹ ابھی تک نہیں مان رہے۔
"سورسز کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو بھوک ہڑتال پر بیٹھے 48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔وہ اپنی غیر قانونی حراست اور جیل میں خاتون قیدیوں کے ساتھ رپورٹ ہونے والے برے سلوک کے خلاف احتجاجاً کھانا کھانے سے انکار کر رہی ہیں۔حکام کو پہلے ہی عمران خان کے رشتہ داروں اور حامیوں کے ساتھ برتاؤ پر شدید تنقید کا سامنا ہے...وہ ان کے لیے معاملات آسان نہیں بنانے والے"۔ماریو نوفل
@MarioNawfal
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
میں آرمی میں میجر ہوں عمران خان کا سپوٹر ہوں میرا خاندان بہت زیادہ امیر نہیں ہماری تنخواہ بہت زیادہ نہیں ہوتی ریٹائرمینٹ پیکج اچھی ملتی ہے لیکن میری ریٹائرمینٹ ابھی بہت سال بعد ہے میرے دو دوست اور ایک پرانے پڑوسی شہید ہوچکے ہیں وہ تینو بھی عمران خان کے سپوٹر تھے اب آپ لوگ جس طرح ہمارا مذاق اڑاتے ہیں ہمارے شہید ہونے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں اس کی ہمیں بہت تکلیف ہے جتنے آپ لوگ مجبور ہیں اتنے ہی ہم لوگ مجبور ہیں جتنی سختی باہر ہے آرمی کے اندر اس سے بڑی زیادہ سختی ہے آپ لوگوں پر مقدمے درج ہوتے ہیں ہم لوگوں کا کورٹ مارشل ہوتا ہے اگر ہم کچھ کریں یا سوچے بھی جو کچھ ہورہا ہے یہ بہت غلط ہے ان لوگوں نے ہمیں بھی بہت پریشان کیا ہوا ہے ہمارے اوپر بہت سختیاں ہیں اور ہم بڑے مجبور ہیں آپ یقین کرو میرے سارے دوست بھی تنگ ہیں سب عمران خان کے سپوٹر ہیں لیکن جب آپ لوگ گالیاں دیتے ہیں تو پھر ہمیں وہ بھیجتے ہیں تاکہ ہم عمران خان سے نفرت کریں ہم بے قصور ہیں ہم کچھ نہیں کرسکتے ہم اتنے مجبور ہیں کہ ہمیں جب ایک اندھی جنگ میں مرنے کے لیے بھیجتے ہیں تو بھی ہم لوگ انکار نہیں کرسکتے آپ پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں کہ ہم کیا کریں آپ بھی دعا کرو ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ ان ظالم لوگوں سے ہماری بھی جان چھوٹ جائے آپکی بھی جان چھوٹ جائے
Note: Posted as received
اگر پی ٹی ائی یہی کام کرتی تو کیا ہوتا؟؟؟
پاکستان میں یہ کھلے عامبدمعاشی کر رہے ہیں کوئی قانون کوئی عدالت نہیں؟
پی ٹی ائی کی قیادت کوئی قانونی ایکشن اس پر کیوں نہیں لے رہی
لیں جی ایک اور فرون کی فرعونیت چیک کریں
یہ ہمارے محافظ ہیں اور آگے سے اس نے محافظوں والا پورا کرارا جواب دیا ہے
میرا کام تھا اس کی فرعونیت آپ تک پہنچاؤں
اب آپ کو پتہ کہاں تک پہنچانا ہے
ہمارا پختون لڑکا بلکل صحیح کھیل رہا ہے۔ مستقل مزاجی کے ساتھ دباؤ برقرار رکھنا ہی نفسیاتی گیم ہے۔ جرنیلوں کے بیشتر ہتھکنڈے اب معلوم پڑھ چکے۔ احمد علی خان
@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک پٹھان اپنے رکشے پر پنجاب گیا تھا واپسی پر اٹک پل بند تھا تو رکشہ اٹھا کر سائیڈ سے خیبر پختون خواہ میں واپس انٹری کی۔
جب لاکھوں پختون آئیں گے پھر کیا ہوگا 🔥
خیبرپختونخوا کو تھریٹس تب سے ہیں، جب سے رجیم چینج آپریشن ہوا تھا۔ جب سے گڈ طالبان لا کر بسائے گئے تھے۔ خیبرپختونخوا کو تھریٹس انہی گڈ طالبان کو لا کر بسانے والوں سے ہیں۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#SohailAfridi
گزشتہ روز کا ناشتہ بھی خراب تھا اور آج یہ اٹک میں موجود پولیس اہلکار کی یہ ویڈیو دیکھیں بتا رہا ہے کہ اج بھی کھانا خراب ہے
نا روٹی، نا پانی ، نا واش روم ہم ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، پولیس اہلکار
🚨اہم ترین
رینجرز افسران اٹک پل پر کارکنان سے مذاکرات کرنے پہنچے
رینجرز کی جانب سے کارکنان کو واپس جانے کی اپیل
پرجوش کارکنان کا اٹک پل سے واپس جانے سے انکار
رینجرز افسر نے ٹیلی فونک رابطہ شروع کر دیا جبکہ ایک رینجرز اہلکار مذاکرات کی ویڈیو بناتا رہا
آپ نے 65 ہزار اہلکار بلائے اور ان کو مختلف جگہوں پر پھینک دیا، کوئی اجرتی قاتلوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کرتا جو آپ باوددی اہلکاروں کے ساتھ کر رہے ہیں، وہ رل رہے ہیں، کھانا نہیں مل رہا، چائے نہیں مل رہی، وہ سڑک پر لیٹ رہے ہیں، یہ قوم کے بچے ہیں، ان کے کھانے کا بندوبست کریں، دھیان رکھیں۔ نہیں رکھ سکتے تو کے پی حکومت کو کہہ دیں ہم خیال رکھیں گے، کے پی لوگ بہت مہمان نواز ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan