”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
عباس صرف ایک ماں کو دکھی کر کے نہیں گیا عباس ان تمام ماؤں کے زخموں کو تازہ کر گیا ہے جن کے بچے لوگوں کی بے پرواہی کی وجہ سے اپنی جان گوا بیٹھتے ہیں ۔۔ائی جی پنجاب @OfficialDPRPP سے اور سرگودھا پولیس @sargodhapolice سے میری درخواست ہے کہ اخر اپ نے ان واقعات کے سد باب کے لیے کیا ایکشن لینے کا سوچا ہے ۔۔۔کیا ہم اسی طرح سے اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ۔۔۔کیا امیروں کے بچے اسی طرح سے بیٹوں کو کچل کے جیل سے چھوٹتے رہیں گے
Sargodha Police
#JusticeForAbbas
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
پہلےحکومت کی جانب سے کہا جا رہا تھا اسلام آباد نہیں آنے دینگے،اب جب وہ نہیں آرہے تو اتنا غصہ کیوں ہے؟یہاں تک کہ کچھ صحافی دوست بھی ناخوش نظرآرہے ہیں، قوال کے ہمنواؤں کا سر بھی اوپر نیچے ہو جاتا ہے، لیکن کمال ہے ، یہ سب ایک ہی سروں والی ٹوئٹس کررہے ہیں!نسیم زہرہ سے گفتگو
ایک صوبے کے منتخب وزیر اعلیٰ کو اپنی ہی سرزمین پر چلنے پر اغواء کرنے والے غنڈے موالی کل کو اخلاقیات کا درس نہ دیں یہ سب تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ ایک عوامی نمائندے کا اغواء عوام کی توہین ہے
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
لکشمی چوک لاہور کے چند منٹ قبل حسین مناظر۔ ناکے پر میری گاڑی روک دی گئی۔ اویس بھائی اور عتیق ریاض بھائی کی بائکس شاندار سواری ثابت ہوئیں۔ زمین پر چلتا ہر لاہوری عمران خان کیلئے پیار زبانوں پر سجائے کھڑا تھا۔ سہیل آفریدی کی آمد نے لاہور کو بے مثال استقبال کا موقع دیا ہے۔ سٹریٹ موومنٹ زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد
شیر افضل صاحب صرف اتنا بتا دیں کہ “وہ کون تھے” جنہوں نے اس پٹیشن کی پلاننگ کروائی؟ آپ کہاں بیٹھے تھے اور اس وقت ساتھ کون کون بیٹھا ہوا تھا؟
اگر آپ اتنا ہی سچ بول دیں تو عمران خان کے ووٹرز کو پتہ چل جائے گا کہ اس سب کے پیچھے “وہ کون تھے”؟
ویسے یہ پٹیشن کروانے والوں نے آپ کو یہ نہیں بتایا تھا کہ آپ لوگ تو خود اسمبلی اور عہدوں میں عمران خان کے دئیے ہوئے ٹکٹ کی بدولت پہنچے ہیں جسے اب آپ سزا یافتہ اور نااہل قرار دے رہے ہیں؟
پنجاب کی مسلط شدہ حکومت نے فسطائیت کی حد کر دی۔ انتقام کی آگ بھجانے کے لیے مذہبی پروگراموں میں بھی کریک ڈاؤن جاری۔ لاہور میں عید میلاد النبی کی تیاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف چھاپے اور پکڑ دھکڑ کے دوران پی ٹی آئی کارکن اشتیاق احمد گرم تیل کے کڑاہے میں گرنے سے شہید ہوگیا۔ اس سے پہلے نارووال میں چھاپے کے دوران ایک کارکن چھت سے گر کر شہید ہوا تھا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروگرام میں چھاپہ مارے جانے پر علماء کو بھی میدان میں آنا چاہیے۔ کیونکہ ایسا کبھی بھارت میں بھی نہیں ہوا کہ عید میلاد النبی کے پروگرام میں چھاپہ مارا گیا ہو اور خوشی کے اس موقع کو غم میں بدل دیا گیا ہو۔
ایکیوٹ لیوکیمیا تیزی سے پھیلنے والا خون کا کینسر ہے جس کے لیے بروقت تشخیص اور علاج انتہائی ضروری ہے۔ اس کی ابتدائی علامات کون سی ہیں اور بروقت علاج کروانا کیوں ضروری ہے، جانیئے ڈاکٹر سید وقاص امام بخاری کی اس ویڈیو میں۔
مجھے انتہائی افسوس ہو رہا ہے ان لوگوں پر جو اس وقت انکل اشتیاق خان کی وفات کے بارے میں بات نہیں کر رہے یہ ایک طبعی موت نہیں نا یہ حادثاتی موت تھی یہ ایک بہیمانہ قتل ہے💔