فواد چوہدری صاحب ظرف ظرف کی بات ہے۔ سیاست ہی تو قبلہ کعبہ نہیں ہوتی انسانیت کے ناطے کی سہی دو لفظ کہہ دیتے۔
کوئی آپ کی ہمدردی کا بھوکا نہیں مگر بھرم رھ جاتا کہ اگلا چٹان بن گیا تھا پولیس کے آگے اور انہوں نے کیسز بنا دیے @FarrukhHabibISF پر دہشت گردی کے
@fawadchaudhry