ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@JimmyVirkk نہ کوئی مذاکرات، نہ کوئی ملاقاتیں! عمران خان کی رہائی کی ہر تحریک کے وقت ڈرامے اور جھوٹی خبروں کا بازار گرم کرنا پرانی تکنیک ہے۔ کارکنان اور عوام ہوشیار رہیں، سائیڈ شوز اور افواہوں کا مقصد صرف تحریک کو ناکام بنانا ہے۔
@JimmyVirkk *اگر پاور شو کرنا ہی ہے تو وہ اڈیالہ جیل کے باہر ہونا چاہیے۔ اگر اجتماع کرنا ہی ہے تو وہ عمران خان کی رہائی، انکے طبی معائنے اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے ہونا چاہیے۔ اگر تصاویر بنوانی ہی ہیں تو وہ اپنے قائد کے دروازے پر ہر منگل کھڑے ہو کر بنوائی جائیں، اسٹیج سجا کر نہیں۔*
🚨جب بھی عمران خان کی رہائی کے لئے کسی تحریک کا آغاز ہوتا ہے تو دو چیزیں فورا شروع ہوجاتی ہیں:
1۔ تحریک انصاف میں کمپنی کا گروہ اپنا سائیڈ شو شروع کر دیتا ہے جس کس مقصد صرف مومنٹم کو توڑنا اور لوگوں کو کنفیوز کرنا ہوتا ہے۔
2۔ عمران خان سے کمپنی کے لوگوں کی ملاقاتیں کی جھوٹی کہانیاں آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ یہ کام اکثر ان صحافیوں سے لیا جاتا ہے جو تحریک انصاف کے قریب ہیں۔ اس کا مقصد بھی تحریک کو ناکام بنانا ہوتا ہے۔
🛑عمران خان سے نہ کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اور نہ سہیل آفریدی جیسوں کے سائیڈ شو (جشن کہہ لیں) کا مقصد عمران خان کی رہائی ہے۔
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔
ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔
پرانی ویڈیو لیکن دو ٹوک پیغام 🔥
بے لوث اور باوفا کارکن ملک ظفر اقبال بارا کی جوان موت کا جان کر دلی رنج ہوا۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے۔ عمران خاص اور بشریٰ بی بی پر غلاظت اچھالنے والا جیو نیوز مشکل میں پھنس گیا، بڑی مصیبت آن پڑی۔ مالکوں نے پہلے چار خوب کام لیا اور اب توہینِ رسالت کروا کر چینل بند کروا دیا۔ اصل معاملہ کیا ہے؟ یہ سب کیسے ہوا؟ پروگرام چلانے کا حکم کہاں آیا؟ شہزاد اکبر نے حقائق بتا دیے 🔥🔥
اب کوئی چیخیں ماریں یا چانگڑیں نکالیں بہرحال حقیقت یہی ہے کہ قطریوں نے کمال کر دیا۔ ناممکن کو ممکن بنا دیا!
مذاکرات تعطل کا شکار ہوچکے تھے۔ کامیابی کے امکانات معدوم ہوچکے تھے۔ پھر قطری شہزادے حرکت میں آئے اور ناممکن کو ممکن بنا کر انہوں نے دم لیا۔ قطریوں کے ساتھ عمان اور امارت نے بھی بڑی محنت کی۔
قطریوں کی ثالثی کو سلام!
عمانیوں کی دانش کو سلام اور اماراتیوں کے بروقت یو ٹرن کو سلیوٹ!
🫡 🖖 🫡
@MoeedNj
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے ایک بار پھر سے سہیل آفریدی سے مطالبہ کر دیا کہ خیبر پختون خواہ کے بجٹ کو پیش نہ کرے اور ان پر پریشر بنائیں۔
تاکہ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہو اور ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کیا جائے