I am so sorry About Your Mental Heath to see such a grip of "Deep State" Neurosis!
Just to ease Your misery!
These pics R all over internet the whole world knows these r fake I cleared many times!
I have my standpoint against slimy mafia not everyone is a paid Traitor like u!
کسی سیاسی رہنما نے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر جام شہادت نوش نہیں کیا۔
کیا آپ نے نشہ کرنا شروع کر دیا ہے ؟
جس دن سے آپ سزا یافتہ مجرم قرار پائی ہیں ، آپ کی دماغی حالت ٹھیک نئیں ہے،
آپ نے اپنے والد کو بھی جیل کرادی ہے۔
آپ اپنا علاج کرائیں ، یہ بیماری خطرناک ہو چلی ہے۔
🤓🤡
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں تاکہ سب کو ھمارے گروپ میں پروموٹ کیا جاسکے
انشاءاللہ انکو لازمی پروموٹ کیا جائے گا.
@soniamalik772