معید پیرزادہ کا دیڑھ منٹ کا یہ تجزیہ،
عمران خان کی ذات اور ان کی عوام دوست سیاست کا بہترین احاطہ کرتا ہے.
ہر ذی ہوش اور محب وطن پاکستانی اسے ضرور دیکھے.
اللہ ایسے unique لیڈر وہاں پیدا کرتا ہے جہاں بہتری کی اشد ضرورت ہوتی ہے.
@MoeedNj#FreeKhanFreePakistan
مطیع اللہ جان, نون لیگ کی نیندیں حرام کررہا ہے!
عمران خان سے لطیف کھوسہ کی ملاقات, صرف لطیف کھوسہ کی ملاقات نہیں تھی, بلکہ کوئی تھا جو Real Time میں اس ملاقات کو دیکھ رہا تھا!
جو اس ملاقات کو لکھ رہا تھا!!
عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق جناب نیاز اللہ نیازی صاحب کو انصاف لائیرز فورم کا چیف آرگنائر مقرر کر دیا گیا ہے۔ میں ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں وکلا کی جد وجہد میں انکا ممکمل اور بھرپور ساتھ دونگا۔ انتظار پنجھوتہ صاحب نے بطور چیف آرگنائزر ILF ایک مشکل ترین دور میں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ میں انکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پارٹی انکے خلوص اور محنت سے مستفید ہوتی رہے گی۔
صحافی فہیم اختر 🔥🔥🔥
عمران خان کی طرف سے تین پیغامات پہنچائے گئے۔ علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کو پورا اختیار دیا ہے کہ آپ مکمل فیصلے کریں مذاکرات کرنے ہیں جو کریں میرا اعتماد ساتھ ہے
مولانا کو پیغام دیا ہے کہ آپ کی جو کریکٹر assassination کی جا ر ہی ہے میں اسکی مذمت کرتا ہوں اور آپ کا جو موقف ہے اسکو سپورٹ کرتا ہوں۔ گرینڈ الائنس اپوزیشن بنایا جائے
رانا ثنا نے شاہ زیب خانزڈہ کے پروگرام میں کہا کہ آپ دعا کریں کہ ہمارے تعلقات اسٹیبلشمنٹ سے ٹھیک چلتے رہے ہیں۔ مطلب کام اب دعاوں پر آگیا ہے۔😂
#FreeKhanFreePakistan
اندازہ کریں کہ یہ خاتون کسی قبائلی معاشرے کے حکمران کی طرح حکمرانی کر رہی ہیں، نہ اس خاتون کیلئے کوئی قانون حیثیت رکھتا ہے اور نہ عدالت کیونکہ سب کچھ روند کر ہی تو ریاست نے انہیں اقتدار تک پہنچایا تھا لہذا انہیں کسی بات کا خوف نہیں۔ 2026 کا انسان ایسی ذہنیت کی تائید کیسے کر سکتا ہے؟ یہ تو جنگلوں اور بدّوؤں کے معاشروں میں ہوتا تھا، ریاست کو کیا ذرا سی بھی شرمندگی ہے کہ اُس کے تجربات کا نتیجہ کیا نکل رہا ہے؟ معاشرہ ان جنگلی حرکتوں پر سُن کیوں بیٹھا ہے؟ وقت لہر کی طرح ہوتا ہے اور لہر مد و جزر کا نام ہے، کبھی تو اس لہر کی اٹھان کم ہو گی
حبیب اکرم نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان نے 28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کی تقسیم پر صاف کہا ہے کہ انھیں اندازہ ہی نہیں ہے کہ سندھ اور خیبر پختونخواہ کی تقسیم کے معمالے پر لوگ کتنے حساس ہیں ۔یہ لوگوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے ۔ انھوں نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہمیں کسی بھی صورت کسی بھی ترمیم کا حصہ نہیں بننا ہم 28ویں آئینی ترمیم پر ساتھ نہیں دیں گے ۔
🚨 BREAKING | PTI INSIDE STORY — WHAT REALLY HAPPENED BEHIND CLOSED DOORS?
Imran Khan, Asim Munir, Yahya Afridi, Latif Khosa, Salman Akram Raja & Barrister Gohar — Who Is Playing What Game?
Senior PTI sources have shared explosive details about alleged backchannel contacts, secret meetings and growing divisions within Imran Khan's legal and political teams.
🔴 Key questions emerging:
- Did Salman Akram Raja, Barrister Gohar and Latif Khosa meet Chief Justice Yahya Afridi, and was there subsequent communication with Asim Munir?
- Did Latif Khosa bypass Salman Akram Raja to secure separate access through Justice Dogar and Brigadier Faheem?
- What really happened behind the reported replacement of Intizar Panjotha?
- What allegations were made against PTI's legal and political leadership in front of Imran Khan?
- Was Imran Khan offered any meaningful relief, or was his basic right to medical treatment presented as a concession?
- Was support for the controversial 28th Amendment discussed without any firm commitment from Imran Khan?
⚠️ Intelligence community sources claim that no tangible political relief has been offered to Imran Khan. Medical treatment is a fundamental right, not a political favour.
My position remains clear: No statement from any lawyer or political intermediary should be treated as Imran Khan's consent to a political arrangement unless Khan himself confirms it through an independently verifiable statement.
The allegations concerning individual lawyers and PTI leaders remain source-based claims, not independently established facts.
🎥 Full inside story, names, allegations and analysis in my latest vlog.
Watch the vlog before drawing your conclusions. Link is in the comments
#ImranKhan #PTI #AsimMunir #LatifKhosa #SalmanAkramRaja #BarristerGohar #PakistanPolitics #SoldierSpeaks
"آئرن لیڈی "(ایک استاد کے نام جو اپنے ہی شاگردوں کی بے اعتنائی کا نشانہ بن رہا ہے )
"آئرن لیڈی " یعنی صنف آہن - یہ ڈاکومنٹری دیکھیں گے تو آ پ کو لگے گا کہ فرہنگ اور ڈکشنری میں یہ لفظ شاید بنا ہی ڈاکٹر یاسمین راشد کیلئے تھا - ان اٹھتیس منٹوں میں "رفتار " چینل نے ان پچاس سالوں کا خوبصورت احاطہ کیا ہے جو انسانی خدمت ؛ مسیحائی ' تدریس ' بے باک سیاست ' لیڈر شپ اور جرات اور بہادری اور وفا جیسے الفاظ کا مرکب ہیں - ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج قید ہویے تین سال سے زیادہ کا عرصۂ ہوگیا ہے لیکن جس بات کا مجھے سب سے زیادہ دکھ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ ان کے سٹوڈنٹس نے بھی ان کیلئے اس طرح سے آواز نہی اٹھائی جس طرح ایک استاد کا حق اور کسی سٹوڈنٹ کا فرض ہوتا ہے - پوری دنیا میں مجھ سمیت ہزاروں ڈاکٹرز ہونگے جنہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹریننگ حاصل کی ہوگی اور کبھی نہ کبھی ان کے سٹوڈنٹ رہیں ہونگے لیکن میں نے ان کے حق میں ان سٹوڈنٹس کی طرف سے جو آوازیں سنیں ' وہ عشر عشیر بھی نہیں ہیں - یہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے - یہ امر باعث ندامت ہے کہ اتنی قابل پروفیسر اور لیڈر جس کو سرجری تھیٹر میں ہونا چاہیے تھا ' جس کو کسی لیکچر ہال میں ہونا چاہیے تھا - جس کو آج پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا وہ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہے جہاں اس کے اور آزادی کے درمیان بس ایک کاغذ حائل ہے جس پر اگر وہ یہ لکھ کر استعفی دے دے کہ اس کا عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہی تو اگلے روز وہ آزاد ہوگی - لیکن جتنا میں میڈم کو جانتا ہوں ' وہ اس جیل میں روح سے آزاد ہوجائینگی پر عمران خان سے کیے حلف سے کبھی آزاد نہی ہونگیں - آج کے زمانے میں ایسے لوگ نایاب ہیں - کمیاب ہیں - عدم دستیاب ہیں - اور اسی عدم دستیابی کو "قحط ارجال " کہتے ہیں - اس ڈاکومنٹری میں میں جتنا ہوسکا اپنی بساط کے مطابق ان کیلئے آواز اٹھائی ' لیکن ان کے تمام سٹوڈنٹس پر بھی یہ ذمے داری عاید ہوتی ہے کہ وہ اس ڈاکومنٹری کو شئر کریں اور آواز اٹھائیں - ایسی بے باک ڈاکومنٹری کو اتنی خوبصورتی سے بنانے پر "رفتار " چینل اور ان کی تمام ٹیم مبارکباد اور داد و تحسین کی مستحق ہے -
#ReleaseIronLady_DrYasminRashid
Link of the video:
https://t.co/RMRfh8LMqE
----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786@ARYSabirShakir@Dr_YasminRashid@soulful7867
صدیق جان نے دل کی بات کہہ دی!!
کوئی مسلہ نہیں اگر مجھے کوئی PTI کا ترجمان کہے, کیوںکہ اسوقت 99 فیصد لوگ PTI کے ساتھ کھڑے ہیں,
اس کا مطلب میں ان 99 فیصد پاکستانیوں کی دل کی بات کرتا ہوں❤️🔥
جن کے خیال میں یہ محض محسن نقوی اور مریم نواز کیمپ کی لڑائی ہے وہ دوبارہ غور فرما لیں۔ ان کا کیرئیر گواہ ہے کہ محسن نقوی انتہائی محتاط اور پھونک پھونک کر قدم رکھنے والوں میں سے ہیں۔
تو کیا وہ اپنے اصل باس کے اجازت کے بغیر پنجاب حکومت پر حملہ آور ہو گئے ؟
دوبارہ غور کر فرما لیں۔