قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ نے مقتدرہ اور حکومت سے جو سوالات اٹھائے، آج تک ان کا جواب کیوں نہیں دیا گیا؟ دلیل کا جواب دلیل سے دینے کے بجائے کردار کشی اور پروپیگنڈے کا سہارا کیوں لیا جا رہا ہے؟ سوالات اپنی جگہ قائم ہیں، جواب اب بھی غائب ہیں!
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
تحصیل میرعلی کے عوام کو مسلسل کرفیو کے باعث اشیائے خوردونوش کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ انسانی جانوں اور بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ عوام پر رحم کیا جائے، کرفیو میں نرمی اور خوراک و دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیجائے۔
#MirAliNeedsRelief
جے یو آئی ضلع مہمند قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتی ہے اور ان کے آئینی و جمہوری بیانیے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر تحفظات رکھتے ہوئے مقتدر اداروں سے قائد جمعیت کے سوالات کے جواب دینے کا مطالبہ کرتی ہے