پاکستان میں ہونڈا 70 CD اور امریکہ کے ایپل میں ایک بلا کا روحانی تعلق ہے
ہونڈا والے ہر سال بائیک کا سٹیکر دائیں سے بائیں چپکا کر کہتے ہیں:
لو جی!2026 کا نیا ماڈل آ گیا
ادھر ایپل والے پچھلے چار سالوں سے کیمرے کی شکل ادھر سے ادھر گھما کر بولتے ہیں
لیڈیز اینڈ جنٹلمین... آئی فون 18
@maryamnawazkhan یہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک سنگین سوالیہ نشان ہے! آٹو واٹر اسپرنکلرز کہاں تھے؟ اسموک اور فلیم ڈیٹیکٹر کہاں تھے؟ انفرا ریڈ بیم ڈیٹیکٹر کہاں تھے؟ فائر الارم سسٹم نے بروقت کام کیوں نہیں کیا؟ حادثے کے وقت وہاں کوئی اٹینڈنٹ یا عملہ موجود کیوں نہیں تھا؟
@ShireenMazari1 یہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک سنگین سوالیہ نشان ہے!
آٹو واٹر اسپرنکلرز کہاں تھے؟
اسموک اور فلیم ڈیٹیکٹر کہاں تھے؟
انفرا ریڈ بیم ڈیٹیکٹر کہاں تھے؟
فائر الارم سسٹم نے بروقت کام کیوں نہیں کیا؟
حادثے کے وقت وہاں کوئی اٹینڈنٹ یا عملہ موجود کیوں نہیں تھا؟
@HamidMirPAK آٹو واٹر اسپرنکلرز (Auto Water Sprinklers) کہاں تھے؟
اسموک اور فلیم ڈیٹیکٹر (Smoke & Flame Detectors) کہاں تھے؟
انفرا ریڈ بیم ڈیٹیکٹر (Infrared Beam Detectors) کہاں تھے؟
فائر الارم سسٹم (Fire Alarm System) نے بروقت کام کیوں نہیں کیا؟
اور (Fire Extinguishers) بھی موجود نہیں تھے؟
نیو لائی' کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے اعلان کیا ہے کہ چاہت فتح علی خان اور مریم نواز 'نیو لائی 2' میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ فلم کا گانا بھی خود پروڈیوس کریں گے
صاحب نے فرمایا تھا کہ نئی حکومت آتے ہی ڈالر قابو میں اور اسٹاک ایکسچینج راکٹ ہو گئی ہے
اور اب محسن نقوی صاحب فرماتے ہیں: یہ نظام نکارہ ہے!
واہ سائیں واہ! لانے والے نکارہ،چلانے والے نکارہ تو کیا نظام نوبل پرائز لائے گا؟ڈائریکٹر اور ایکٹر دونوں فلاپ ہوں تو فلم تو آفت ہی بنے گی!
First time watching the World Cup, picked Spain, and they won. I don't want to say I’m a football genius, but the math checks out. 100% win rate for me. 🏆🇪🇸🤷♂️