🚨 حال ہی میں جہلم کے اندر وزیراعظم افتخار گیلانی کے سامنے احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو آج عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود جہلم ویلی کی پولیس بچوں کو زبردستی اغوا کر کے پاکستانی ایجنسیوں کے حوالے کر رہی ہے
اسی دوران بچوں کے والدین پر بھی تشدد کیا گیا ہے
عمران خان نے کے پی کے حکومت جانے پر جنید اکبر، سہیل آفریدی، خالد خورشید، بابر سلیم سواتی کے اغواہ پر کچھ بھی نہیں کہا
بہنوں کی قید پر کچھ بھی نہیں کہا پھر علمیہ خانم کی رہائ نہیں ہو سکی آگے بھی مشکل لگ رہی ہے
جب کے عمران خان نے ساری گفتگو 28 آئینی ترمیم کے حق میں کی ہے
چوتیا سمجھے ہو کیا لطیف کھوسہ جھوٹ بول رہا ہے اور میڈیا کے ذرائع جھوٹ بول رہے ہیں۔
تیل پیدا کرنے والے ممالک میں سے صرف تین ممالک نے امریکی کمپنیوں کے بغیر ترقی کی۔ روس، ایران اور لبیا۔ ونزویلا نے بھی کوشش کی لیکن ہگو چاویز مشکوک حالات میں موت کے بعد ترقی تنزلی میں بدل گئی۔
لبیا کو اس چیز کی سزا دی گئی کہ اس نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے قرضے لیے بغیر سینکڑوں اربوں ڈالرز کے میگا پراجیکٹ لگا کر، لبیا کو ایک مکمل فلاحی ریاست بنا کر، شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں "غلط مثال" کیوں قائم کی۔ اس سے تو عرب عوام بھی ویسی ہی فلاحی ریاست مانگیں گے۔
لبیا کے لیڈر کرنل قذافی کو مار دیا۔ ملک کو برباد کر دیا۔ اور فیلڈمارشل ہفتر جیسے غداروں کو برباد شدہ ملک سونپ دیا۔ ہفتر یاد ہے؟
یہی منصوبہ ایران کے بارے میں تھا۔ ایرانی کی ساری ٹاپ قیادت شہید کر دی۔ 40 دن کی خوفناک جنگ مسلط کی لیکن ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ روس جیسا ہے اور مزاحمت کرنا بھی جانتا ہے اور جارح کے دانٹ توڑنا بھی جانتا ہے۔
باقی تیل پیدا کرنے والے ممالک petrostates کی معیشتیں امریکی ایمپائر کے رہین منت ہیں۔ یہ ممالک امریکی ایمپائر کی ہی ایکسٹینشن ہیں۔
آئی ایس پی آر کا آج کے دن کا آغاز پھر میڈیا کو ڈائیریکشن دینے سے ہوا۔ بتاتے ہیں کہ مودی نے لابنئنگ کر کے مقبولیت خریدی۔ ان سے کوئی پوچھے کہ آپکے فیلڈ نارشل نے کیا کیا ؟ انہوں کیا ثواب خریدا ہے ؟ یا جنت ؟
مطلب ہر روز جھوٹ سے آغاز
Alert ‼️ Surely Pakistan can deploy an emergency surgical team asap for poor old Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif? He seems to have got his tongue stuck half way up @realDonaldTrump ‘s lower colon in yet another sycophantic call for The Don to be awarded a Nobel Peace Prize! https://t.co/EnmuVTpaIF
عمران خان کو مقابلہ کرنے کی عادت ہے اور عمران خان جیل میں ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے عمران خان کو بشری بی بی کی فکر ہے بشری بی بی کال کوٹھری میں بھی کالی عینک کا استعمال کر رہی ہیں کیونکہ وہ ہلکی سی بھی روشنی کا سامنہ نہیں کر پا رہیں ، عمران خان اپنی بیماری کے باوجود ہائی سپرٹ میں ہیں
قاسم سوری
گورنر راج نتائج۔۔🚨🚨
جب سے نحوست چھائی ہے عوام کی زندگی عزاب بنا دی گئی ہے ایک مزدور کار ڈرائیور کے پاس تمام کاغذات پورے ہونے کے باوجود بھی پولیس اُسے چالان کر رہی۔۔!!💔😭
یہ گورنر راج ہے یا فرعونیت ہم تو کے پی پولیس کی مثالیں دیتے تھے۔۔💔✌🏻
ملاقاتیوں نے بالآخر بتا دیا کہ عمران خان جیل میں خوش ہیں اور خود ہی رہا نہیں ہونا چاہتے ۔ خان صاحب نے کہا کہ شہباز شریف جس طرح عاصم منیر کی قیادت میں ملک کی معیشت اور دفاع کو نانگا پربت کی بلندیوں تک لے گئے ہیں ایسے میں وہ باہر آ کر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے
خان صاحب نے 28 اور 29 ویں ترمیم کے علاؤہ نئے صوبے بنانے کی شدت سے حمایت کی۔
البتہ خان صاحب نے بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا تاکہ بنی گالہ میں کھڑکیوں کے پردے تبدیل کروا سکیں جو ایک سال میں میلے ہو گئے ہونگے ۔
اگر ملاقاتی جان پر کھیل کر اڈیالہ نہ۔جاتے تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ خان صاحب کیا کہہ رہے ہیں ۔
شکریہ ملاقاتیو۔۔ ہور دند کڈھو
علیمہ خان کو جیل میں رکھنے کا کیا جواز ہے؟ کیونکہ وہ بہنوں میں سب سے زیادہ دبنگ ہیں اور کوئی لگی لپٹی بات نہیں کرتیں۔ جو ہوتا ہے، وہ صاف آ کر بتا دیتی ہیں۔ علیمہ خان کے علاوہ قوم کسی پر ٹرسٹ نہیں کرتی۔ یہ جو باتیں باہر آ کر بتائی جا رہی ہیں، کوئی ان پر یقین نہیں کر رہا، خاص طور پر وہ باتیں جو منیب فاروق کے منہ سے کہلوائی جا رہی ہیں
ثاقب رفیق متیالمیرہ راولاکوٹ کی ایک بیٹی عائشہ ثاقب عمر 13 سال شہید اور ایک چھوٹی بیٹی جویریہ ثاقب شدید زخمی اس پر کور ممبر خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا موقف
اپیل ظلم کے خلاف آواز بلند کرئیں
🚨یونیورسٹی کے نوجوان نے بڑا سوال اٹھا دیا۔
الیکشن ہارنے کے بعد عوام سے مسترد ہونے کے بعد اپ نے انہیں بڑے عہدے سے نوازا، یہ شوکت صاحب الیکشن ہار گئیے اور اپ نے بارہ اضلاع کا سربراہ لگا دیا؟